اصح السیر (مولانا عبدالرؤف دانا پوری صاحب)
الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ
جامع ترمذی عربی اردو دو جلد
درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب
ریاض النضرہ Riaz ul Nazra
ریاض الصالحین عربی اردو
سنن دار قطنی تین جلد
سنن دارقطنی تین جلد
سیرت المصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم)
سیرت پاک
رحمت دوعالم احمد مصطفیٰ محمد مجتبیٰ خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ تعالۓعلیہ وعلیٰ آلۂ واصحابہ وسلم کی سیرت طیبہ کے مستند احوال پر مشتمل یہ مبارک تصنیف سامنے پیش خدمت ہے ، جس میں رحمت عام صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کے تمام گوشے سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ پیغمبر پاک کی سیرت یعنی رفتار وگفتار،اخلاق وعادات ،معاملات وغزوات،غرض آپ کی تمام سیاسی ،سماجی،معاشرتی واخلاقی حیات طیبہ سے پوری واقفیت ہو سکے




