الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ
₨6,000.00 Original price was: ₨6,000.00.₨4,800.00Current price is: ₨4,800.00.
کتاب کا نام :الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ
تالیف: الامام ابو القاسم عبد الرحمن بن عبد اللہ السہيلی
جلدیں : 4عدد
نوٹ:عربی کتب کی رقم ایڈوانس اور ڈاک خرچ علاوہ ہوگا
الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ سیرت ابن ہشام کی شرح الامام ابو القاسم عبد الرحمن بن عبد اللہ السہيلی نے کی اس کے مصنف نابینا تھے۔
الروض الانف کو دار النشر : دار الكتب الاسلاميہ۔1967ء میں شائع کیا جو 7 جلدوں میں ہے۔ اس کا اردو ترجمہ شرح سیرت ابن ہشام کے نام سے ادارہ ضیاء المصنفین بھیرہ نے کیا جسے ضیاء القرآن پبلیکیشنز لاہور نے شائع کیا یہ 4 جلدوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب مشکل الفاظ کی شرح ،حل طلب مقامات کی وضاحت اور پیچیدہ باتوں کی تسہیل کے لیے لکھی گئی مصنف نے کہا کہ یہ چار سو کتابوں کا خلاصہ اور نچوڑ ہے






Reviews
There are no reviews yet.