KALAM E NASHIKH کلام ناسخ
₨600.00 Original price was: ₨600.00.₨480.00Current price is: ₨480.00.
الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ
₨6,000.00 Original price was: ₨6,000.00.₨4,800.00Current price is: ₨4,800.00.
تحفۃ الفقھاء
₨2,000.00 Original price was: ₨2,000.00.₨1,600.00Current price is: ₨1,600.00.
کتاب کا نام : (تحفۃ الفقھاء (وھی اصل اصل بدائع الصنائع للکاسانی
مصنف: لعلاء الدین السمرقندی ، متوفی ھ539
صفحات: 607
Category: MAKTABA BAB UL ILM
Description
(تحفۃ الفقھاء (وھی اصل اصل بدائع الصنائع للکاسانی
کتاب تحفۃ الفقہاء علامہ علاء الدين محمد بن احمد سمرقندی (450ھ =1145ء) کی تالیف ہے
یہ فقہ حنفیہ کے بہت بڑے فقیہ تھے جو حلب میں رہتے تھے سب سے مشہور کتاب تحفۃ الفقہاء ہے جبکہ دوسری کتابیں ان میں سے ایک” الاصول” بھی ہے[1]
مصنف کے بقول امام قدوری سے جو مسائل رہ گئے تھے ان مسائل کو شامل کر کے ان میں اضافہ کیا حسب ضرورت ان میں دلائل دیے اور مختلف فقہا کے نقطہ نظر پر مقارنہ کیا ہے،مسائل مربوط اور مسلسل ہیں اور تعبیر بہت واضح ہے ۔
Reviews (0)
Be the first to review “تحفۃ الفقھاء” Cancel reply
Related products
Ahwal o Asar e Faizi | احوال وآثار فیضی
₨1,000.00
ANWAR UL IRFAN FI ASMA IL QURAN انوارالعرفان فی اسماء القرآن
Haqeeqat e Tafzeel | Afzaliyat e Ali
- حقیقتِ تفصیل: افضلیتِ علیؓ اور دعویٰ اجماع کا تحقیقی جائزہ
- کتاب ریختہ پر پیشِ خدمت ہے علمی شاہکار "حقیقتِ تفصیل"، جو سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی افضلیت کے موضوع پر ایک منفرد اور جرات مندانہ تحقیقی دستاویز ہے۔ اس کتاب میں مولانا احمد رضا خان (اعلیٰ حضرت) کے اس موقف کا علمی و تاریخی محاسبہ کیا گیا ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت پر امت کا قطعی اجماع موجود ہے، اور ان روایات کی قلعی کھولی گئی ہے جنہیں اعلیٰ حضرت نے اپنے دعوے کی بنیاد بنایا۔
- مزید برآں، مصنف نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر عصری علما کے ان حالیہ فتاویٰ کا بھرپور رد پیش کیا ہے جن میں افضلیتِ علیؓ کے قائلین کو گمراہ یا اہل سنت سے خارج قرار دیا گیا۔ مستند سنی ائمہ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ سیدنا علیؓ کو افضل ماننا نہ صرف جائز بلکہ سلف صالحین کا تسلیم شدہ راستہ ہے۔
- اہم خصوصیات:
- مولانا احمد رضا خان کے دعویٰ اجماع کی علمی و تاریخی تردید۔
- مفتی منیب الرحمان کے تضلیل آمیز فتاویٰ کا مدلل اور منطقی جواب۔
- افضلیتِ علیؓ پر صحابہ کرامؓ (جیسے سلمان فارسیؓ و ابوذر غفاریؓ) کے موقف کی وضاحت۔
- خلافتِ ظاہری اور فضیلتِ باطنی کے درمیان علمی فرق کا بیان۔
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔
TAFSEER GHAREEB UL QURAN (تفسیر غریب القرآن)
تحریک جہاد اور برٹش گورنمنٹ ایک تحقیقی مطالعه (دوسرا ایڈیشن)
₨500.00






Reviews
There are no reviews yet.