Description
الْأَنْوَار فِي خِصَالِ النَّبِيِّ الْمُخْتَارِ ﷺ
زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
قیمت : 160 روپے
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کا ہر پہلو اپنے اندر اَعلیٰ معیار کی خوبصورتی لیے ہوئے ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَخلاقِ کریمانہ اور شمائلِ مقدّسہ کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذاتی خصائل
اور عاداتِ مبارکہ بھی انتہائی اعلیٰ اور نفیس تھیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عاداتِ مبارکہ میں ہر وقت مسکرانا، چلنے میں تواضع اختیار فرمانا
لباس اور کھانے پینے میں نفاست اور سادگی اختیار فرمان ڈاڑھی مبارک و موئے اَقدس کو اِنتہائی خوبصورتی
اور تراش خراش کے ساتھ سنوار کر رکھنا، خوشبو اِستعمال فرمانا وغیرہ شامل ہیں۔
Reviews (0)
Be the first to review “| حضور نبی اکرم ﷺ کے خصائل مبارکہ” Cancel reply
Related products
Anwaar E Ahmadi | انوار احمدی
₨1,200.00
Falsafay-e-Meraj-un-Nabi (SAW) | فلسفہ معراج النبی ﷺ
₨600.00
زیارت روضہ مصطفی ﷺ | Zearat E Roza E Mustafa (Saw)
₨500.00






Reviews
There are no reviews yet.