جامع کلمات نبوی ﷺ

280.00

اَلْمَحْصُوْل مِن جَوَامِعِ كَلِمِ الرَّسُولِ ﷺ
زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء

Category:
Description

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ سے خصوصی اِمتیازات عطا ہوئے،
جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص مبارکہ کہا جاتا ہے۔ ان خصائص میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا مختصر اور جامع کلمات میں حکمت و معانی کے جہاں بیان کر دینا بھی شامل ہے۔ ان کلمات کو جوامع الکلم کہتے ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خصائص بیان کرتے ہوئے خود فرمایا کہ مجھے بارگاہِ الٰہی سے یہ جوامع الکلم
خصوصی طور پر عطا کیے گئے ہیں۔

اِس کتاب ميں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انہی جوامع الکلم میں سے منتخب کلمات کو جمع کیا گیا ہے۔
یہ کلمات قاری کو زندگی کے ہر شعبہ میں راہ نُمائی فراہم کریں گے۔ ان کلمات کے مطالعہ سے جہاں قاری
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسنِ کلام اور عربی زبان و ادب کی چاشنی سے مستفید ہوگا، وہیں اُسے حکمت و دانش کے
مو تیوں سے آشنائی بھی ہوگی۔

 

Additional information
Authors

Dr Tahir Ul Qadri

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جامع کلمات نبوی ﷺ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *