زیارت روضہ مصطفی ﷺ | Zearat E Roza E Mustafa (Saw)

500.00

Category:
Description

زیارت روضہ مصطفی ﷺ” امام ملا علی قاری حنفی علیہ الرحمہ کی مشہور زمانہ کتاب
“الدرۃ المضیۃ فی زیارۃ المصطفیۃ الرضیۃ” کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔ہم سب کے عزیز – مولانا
اختر رضا قادری مصباحی صاحب علیہ الرحمہ نے اس کتاب کا ترجمہ رمضان 1441ھ/2020ء
میں مکمل کیا تھا۔ ترجمہ پر نظر ثانی علامہ مولانا صادق مصباحی صاحب قبلہ (مہاراج گنج) نے
کی تھی جب کہ علامہ مولانا غیاث الدین احمد عارف مصباحی صاحب قبلہ نے اپنے تاثرات سے نوازا تھا۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “زیارت روضہ مصطفی ﷺ | Zearat E Roza E Mustafa (Saw)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *