نبوت محمدی ﷺ کا آغاز کب ہوا؟
₨360.00
زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
قیمت : 360 روپے
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء
’’نبوتِ محمدی ﷺ کا آغاز کب ہوا؟‘‘
اِس علمی و تحقیقی کتاب کا اُسلوب نہایت عمدہ، سادہ اور عام فہم ہے۔
اِس کتاب کے ضخیم مقدمہ میں وجودِ نبوی کی ابتداء اور تخلیق کے مراحل کو نہایت مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
نیز قرآن و حدیث اور آثارِ اَئمہ کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ تخلیق کے اِعتبار سے بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہی شانِ اَوّلیت کے حامل ہیں۔ اِسی طرح عالمِ اَرواح میں میثاقِ انبياء کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کا
اِعلان کرکے تمام اَنبیاء کرام علیهم السلام سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت پر ایمان لانے کا پختہ عہد لیا گیا تھا جس
سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کی تقدیم اور اَوّلیت ثابت ہوتی ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.