“Fazail e Sahaba” has been added to your cart. View cart
سرائے مولا | Sarai Maula
₨350.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, HISTORY BOOKS, LITERATURE - ادب
Tags: Abul Hassan Kharqani, Biography, BOOKS, Culture, History, Literature, Litrature, moeen nizami, poetry, Sharah
Description
سرائے مولا
شیخ ابوالحسن خرقانی کے منتخب احوال و اقوال کی منظوم ترجمانی
بقلم: پروفیسر ڈاکٹر معین الدین نطامی
192 :صفحات
سرائے مولا “،ہزار سال قبل کے ایک عظیم ایرانی صوفی شاعرشیخ ابوالحسن خرقانی جو تصوف میں بہت بڑا نام ہیں
،نقشبندی سے تعلق ہے ۔ انکے مفروضات اور گفتگو کو آزاد نظم میں ترجمہ کیاہے ،تاکہ شیخ صاحؓ کی خدمت خلق، انسان
دوستی ،، خداسے محبت کا درس عام کیا جاسکے۔
سرائے مولا
(نذرِ شیخ ابو الحسن خرقانی)
ابوالحسن کی سرائے
سرائے مولا ہے
سدا کُھلا ہی رہے اس کا صدر دروازہ
نہ قیدِ وقت ہو کوئی، نہ شرطِ موسم ہو
نہ امتیازِ مذاہب، نہ اختصاصِ نَسَب
نہ اختلافِ طریقہ، نہ اتحادِ روش
کوئی مسافرِ خستہ، کوئی حقیر فقیر
حدودِ خانقہی میں نہ اجنبی ٹھہرے
کہ میہمان ہمارا، خدا کا مہماں ہے
وہ اِس طرف کو چلا آیا، اس کا احساں ہے
نہ پوچھیے گا کہ وہ کون ہے
کہاں سے ہے
نہ دیکھیے گا عقیدہ
نہ جانچیے گا عمل
جو ماحَضَر بھی میسّر ہو، پیش کیجیے گا
خدا نے جان عطا کی ہے جس بھی انساں کو
ابوالحسن کو یہ زیبا نہیں
خدا کی قسم
کہ اُس وجودِ مبارک سے، اپنے آنگن میں
نمک دریغ رکھے
نان بھی نہ پیش کرے
Reviews (0)
Be the first to review “سرائے مولا | Sarai Maula” Cancel reply
Related products
Ahadees E Sahihain Sy Ghair Muqaldeen Ka Inhiraf / احادیث صحیحین سے غیر مقلدین کا انحراف
₨1,800.00
Foreign Affairs January to October 2017 Issues
₨2,250.00
Foreign Affairs July August 2019 Issue
₨550.00
Foreign Affairs July August 2021 Issue
₨600.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.