Description

امراؤ جان ادا

آج آپ کی خدمت میں ” مثنوی مرزا ہادی رسوا ” کا مشہور زمانہ ناول “امراؤ جان ادا” پیش کیا جارہا ہے
مرزا رسوا کا یہ شاہکار ناول عوامی سطح پر بھی خاصا مقبول ہے. اس ناول پر فلمیں بن چکی ہیں
اور حال ہی اس ناول کو ڈاکٹر رشید اشرف خان نے مثنوی کی شکل میں منظوم بھی کیا ہے. یہ ناول
متعدد یونیورسٹیوں کے نصاب میں بھی شامل ہے. امید ہے کہ آپ اس کتاب کو پسند کریں گے.

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مثنوی امراؤ جان ادا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *