Darwaze | Khaake دروازے | خاکے | عرفان جاوید

1,200.00

Description
دروازے | خاکے | عرفان جاوید
.عرفان جاوید فکشن اور خاکہ نگاری کی دنیا کے شہسوار ہیں۔ ان فکر انگیز مضامین کے موضوعات جتنے
مختلف اور دل چسپ ہیں اُتنے ہی فلسفیانہ اور بحثیلے بھی ہیں۔
گوپی چند نارنگ
عرفان جاوید اور ان کی کتاب دروازے کا تذکرہ پہلے پہل جاوید چودھری کے کالم میں پڑھا۔ چودھری صاحب مبالغہ آمیزی میں
خاصہ ملکہ رکھتے ہیں سو میں نے بدگمانی سے کام لیا اور خیال کیا کہ کیوں کہ صاحبِ کتاب جاوید صاحب کے دوست ہیں اور
کتاب میں ان کا خاکہ بھی شامل ہے اس لیے اس قدر قلابے ملائے جا رہیں۔ آج کتاب کو مکمل کرنے کے بعد میں حقتیتاً شرمندہ ہوں
کہ میں نے ایسا سوچا بھی کیوں۔ عرفان جاوید کی کتاب اور اندازِ تحریر جاوید چودھری کی تعریف سے بدرجہا شاندار ہے۔
۔
عرفان جاوید اور ان کی کتاب دروازے ایک ایسی کتاب ہے جو ہر اردو کتب بین کو زندگی میں کم ازکم ایک بار ضرور پڑھنی چاہیے۔
ان کا اندازِ تحریر مجھ جیسے تنہائی پسند شخص کو بھی ان سے ملنے کے لیے بے قرار کر رہا ہے۔
شاہ معین الدین
Darwaze | Khaake
Irfan Javed
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Darwaze | Khaake دروازے | خاکے | عرفان جاوید”

Your email address will not be published. Required fields are marked *