مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی

Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨1,950.00.

Description
مخزن العلاج
المعروف بیاض جیلانی
شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی خان صاحبعلاج بالمفردات، علاج بالمرکبات اور علاج بالمجربات کا انسایئکلوپیڈیا
……………………………………..
یہ طب یونانی کی اپنی طرز کی ایک نئی کتاب ہے۔ اس میں تمام امراض کے مشہور اردو نام اور طبی و ڈاکٹری مترادفات نام نہایت تحقیق و صحت سے لکھے گئے ہیں اور امراض کے اسباب و علامات اور تشخیص وغیرہ کو خوب وضاحت سے لکھا گیا ہے اور پھر ہر مرض کا علاج پہلے مفردات یعنی پفرد ادویہ سے پھر مرکبات یعنی بنی بنائی یونانی مرکب ادویہ سے اور پھر مشاہیر اطباء حذاق کے مجربات سے کرنا بتایا گیا ہے- اس کی موجودگی میں علاج معالجہ کے لیے پھر کسی اور طبی کتاب کے دیکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
Makhzan ul Ilaaj by Hakeem Dr Ghulam Jilani
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *