ERTUGRUL GHAZI ERTUGRUL GHAZI AWAMI EDITION 1 ارطغرل غازی | جدید عوامی ایڈیشن
₨700.00
میرے بیٹے عثمان! جو اپنے ماضی سے ناواقف ہو، وہ اپنے مستقبل سے بھی بےخبر رہتا ہے۔ اپنی تاریخ سے آگہی حاصل کرو، تاکہ تم مطمئن ہو کر آگے کی طرف قدم رکھ سکو۔
ارطغرل غازی کی طرف سے اپنے بیٹے عثمان کو کی جانے والی آخری نصیحت و وصیت-
ترک قوم تاریخِ عالم میں خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ترک قبائل، جن کا نسب حضرت نوح بیٹے یافث سے جا ملتا ہے، قدیم اقوام کی فہرست
میں شامل ہیں۔ اسلام سے قبل کے ادوار میں ترکوں نے آسیائے میانہ (وسط ایشیا) سے نکل کر دُنیا کے اکثر حصوں میں عظیم ریاستیں
تشکیل دیں۔ جب ترکوں میں لطفِ خداوندی سے ایمان کا نُور داخل ہوا تو ان میں جسمانی قوت کے ساتھ ساتھ روحانی و ایمانی طاقت کا بھی
اضافہ ہوا، جس کے بعد بہت کم عرصے میں انھوں نے خود کو شہرت و عظمت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور سینکڑوں علما، شعرا، سلاطین
و فاتحین کو جنم دیا۔
ERTUGRUL GHAZI
ERTUGRUL GHAZI AWAMI EDITION
Author: RAHMATULLAH TURKMEN
Pages: 368






Reviews
There are no reviews yet.