Ahle Bait karam aur Alaihissalam اہل بیت کرام اور علیہ السلام
₨350.00 Original price was: ₨350.00.₨250.00Current price is: ₨250.00.
BOOK NAME : اہل بیت کرام اور علیہ السلام
AUTHOR : QARI ZAHOOR AHMAD FAIZI
PAGES : 112
YEAR OF PUBLICATION : MAY, 2020
ہم اہل سنت کے ہاں بالعموم یہ سمجھا جاتا ہے کہ اہل بیت عظام کے ساتھ ایسے الفاظ کا استعمال کرنا شیعیت ہے ،راقم الحروف کے لاشعور میں بھی یہی عامیانہ تصور تھا،لیکن جب کتب اہل سنت میں یہ الفاظ بکثرت میرے سامنے آئے تو میں یہ سمجھنے پر مجبور ہوگیا کہ یہ الفاظ شیعی شعار یا اصطلاح نہیں ،لہٰذا اب میں پہلے آپ کے سامنے کتبِ اہل سنت میں سے چند کتابوں کے ایسے مقامات پیش کرتا ہوں جہاں اہل بیت کے اسماء مبارکہ کے ساتھ (رضی اللہ عنہ)کی بجائے ”علیہ السلام” کھے الفاظ آئے ہیں۔ اور بعد میں ان کے جواز اور عدم جواز پر گفتگو آئندہ صفحات کریں گے ۔انشاءاللہ ۔
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.