AL KAMIL FITAREEK| الکامل فی التاریخ
₨12,000.00 Original price was: ₨12,000.00.₨8,500.00Current price is: ₨8,500.00.
تاریخ ابن اثیر اردو ترجمہ الکامل فی التاریخ
مصںف:عزالدین علی بن محمد الشیبانی المعروف ابن اثیر
جلدیں: 10
پہلی مرتبہ عربی سے اُردوزبان میں ترجمہ
تصنیف: علامہ ابن اثیر جزری (المتوفی 630 ھ)
مترجم: مولوی عبید الرحمن
ضخامت 10جلدیں | مکمل سیٹموضوعات کتاب:
جلد نمبر 1: تاریخ الرسل و الانبیاء علیہ السلام
جلد نمبر2: واقعات ہجرت و خلفاء راشدین
جلد نمبر 3: خلافت بنو امیہ
جلد نمبر 4: خلافت بنو امیہ
جلد نمبر 5: ابتدا دولت عباسیہ
جلد نمبر 6: دولت عباسیہ
جلد نمبر 7: دولت عباسیہ
جلد نمبر 8: حکومت سلجوقیہ اور صلیبی جنگیں
جلد نمبر 9: صلیبی جنگوں کے واقعات
جلد نمبر 10: صلیبی جنگوں کے واقعات
Related products
Foreign Affairs January February 2019 Issue
Foreign Affairs July August 2018 Issue
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.