“Eye Witness of History A Collections of letters Addressed to Quaid e Azam” has been added to your cart. View cart
Bahadur Shah Zafar بہادر شاہ ظفر | اسلم پرویز
₨600.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, HISTORY BOOKS, SHORT STORIES
Description
بہادر شاہ ظفر – مغلیہ سلطنت کا آخری تاجدار
مصنف: اسلم پرویز
نایاب تاریخی تصاویر کے ساتھ
:اقتباس
بہادر شاہ ظفر کی گرفتاری
جنگ آزادی کے اواخر میں، 14 ستمبر 1857ء کو انگریزوں کی فوجیں کچھ شکستہ فصیل والے مقامات سے شہر (دہلی) میں داخل ہو گئیں۔
پانچ دن (14 تا 19 ستمبر) شہر میں مسلسل جنگ ہوتی رہی۔ پہلے دن انگریزی فوجیں کوتوالی اور جامع مسجد تک پہنچ گئیں۔ کچھ مجاہدین نے
جامع مسجد میں پناہ لی، کچھ شہر کے کئی حصوں میں مدافعت کرتے رہے۔ انگریزوں کی پیش قدمی کو عارضی طور پر روک دیا گیا اور وہ کشمیری
دروازے کی طرف واپس چلے گئے۔ غلام حسین کے مطابق بادشاہ خود لال ڈگّی سوار ہو کر تشریف لائے، تمام افواج اور رعایا جمع ہوئی۔ لال ڈگّی کا
یہ علاقہ انگریزوں کی گولیوں کی زد میں تھا اس لیے افسران نے عرض کیا کہ حضور کا یہاں ٹھہرنا مناسب نہیں ہے، ایسا نہ ہو کہ حضور کو کوئی
صدمہ پہنچے۔ بادشاہ ان لوگوں کے کہنے سے قلعے میں واپس چلے آئے۔
اور 18 ستمبر کو شہر میں گھمسان کی لڑائی ہوئی، ہر طرف گولیوں کی بارش ہو رہی تھی۔ باغی سپاہیوں میں اب لڑنے کا دم باقی نہیں رہا تھا، :
Reviews (0)
Be the first to review “Bahadur Shah Zafar بہادر شاہ ظفر | اسلم پرویز” Cancel reply
Related products
Foreign Affairs January February 2019 Issue
₨550.00
Foreign Affairs March April 2018 Issue
₨550.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
Islamic Studies MCQs By Qazi Abdul Nasir Caravan
₨500.00
مروان بن حکم اموی | Marwan bin hukum abi
₨900.00






Reviews
There are no reviews yet.