Balooghat k Masail-بلوغت کے مسائل
₨720.00
Author: Dr Rana Amir Deewan , Dr Sadia Amir Deewan
عملی زندگی میں شرعی احکام کی تعمیل ہی مسلمان کی اصلی پہچان ہے ۔ سو عقائد و نظریات ، عبادات و معاملات اور اخلاق و عادات میں شریعت اسلامیہ کی اتباع ہی ملحوظ ہونی چاہیے ۔ لہذا دیگر احکام و فرائض کی طرح شادی شدہ اسلامی جوڑے پر یہ اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نیک اولاد کے حصول کا خواہش مند بھی اور طلب اولاد کا حریص بھی ۔ پھر اولاد طلبی کی شرعی حدود و قیود کی پابندی اختیار کرے اور حصول اولاد کی ناجائز صورتیں اور شرکیہ افعال سے بھی گریز کرے ۔ اور جب اللہ تعالی اس کی التجاؤں کو شرف قبولیت بخشے تو حمل ، وضع حمل کے احکام سے واقفیت حاصل کر کے ان پرعمل پیرا ہو اور گھر کے آنگن میں پھول کھلنے کی صورت میں نومولود کے نام رکھے ۔ عقیقہ کرنے ، بال مونڈنے ، ختنہ کروانے ، رضاعت کے مسائل اور تربیتی پہلوؤں سے آگاہی حاصل کر کے اپنی شرعی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آں ہو۔ زیر تبصرہ کتاب بچوں کے احکام Balooghat Kay Masaailومسائل، ولادت سے بلوغ تک اسلامی زندگی کے انہی پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے ۔
Related products
آدابِ مباشرت: ازدواجی زندگی کا مکمل اسلامی گائیڈ | Kitab Rekhta
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میاں بیوی کے حقوق اور آدابِ مباشرت پر مبنی یہ مستند کتاب ازدواجی زندگی کو خوشگوار اور باوقار بنانے کا مکمل گائیڈ ہے۔ کتاب میں مباشرت کا طریقہ، شرعی مسائل اور مسنون دعائیں انتہائی عام فہم اردو میں بیان کی گئی ہیں۔ اگر آپ شادی شدہ جوڑوں کے لیے اسلامی کتابیں تلاش کر رہے ہیں، تو یہ تحریر آپ کی بہترین رہنمائی کرے گی۔ ابھی Kitab Rekhta سے آن لائن آرڈر کریں اور اپنی زندگی کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزاریں۔






Reviews
There are no reviews yet.