“اصولِ دین | Usool e Deen” has been added to your cart. View cart
Darood o Salam ki Baharain درُود و سلام کی بہاریں | علامہ امام محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ
₨480.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب, SEERAT UL NABI
Tags: Biography, BOOKS, Classics, Discounted, Islam, seerat, Theology
Description
علامہ امام محمد یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ کی درودو سلام پر مشتمل
انتہائی مستند اور جامع عربی کتاب
’’افضل الصلوات عَلی سَیِّدِ السَّادات‘‘ کا ترجمہ
.
یہ درودشریف، عربی زبان میں فصاحت و بلاغت کے نادر نمونے ہیں۔ بڑے بڑے علما، فقہا، صوفیا،
اور اولیا کاملین و محققین کی زبان سے یہ درود پاک ادا ہوئے ہیں جو شریعت و طریقت و حقیقت کے
جامع اور علم و عرفان کے آفتاب ہیں۔
اشاعت: جولائی 2019ء
نام کتاب(عربی): افضل الصلوات عَلی سَیِّدِ السَّادات
نام کتاب(اُردو): درُود و سلام کی بہاریں
مصنف: علامہ امام محمد یوسف بن اسماعیل نبہانی
مترجم: علامہ حافظ بشیر احمد سعیدی
تزئین و تادیب: پروفیسر محمد اکرم مدنی
Reviews (0)
Be the first to review “Darood o Salam ki Baharain درُود و سلام کی بہاریں | علامہ امام محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ” Cancel reply
Related products
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
Rated 5.00 out of 5
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.