Darood o Salam ki Baharain درُود و سلام کی بہاریں | علامہ امام محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ

₨480.00

Description
علامہ امام محمد یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ کی درودو سلام پر مشتمل
انتہائی مستند اور جامع عربی کتاب
’’افضل الصلوات عَلی سَیِّدِ السَّادات‘‘ کا ترجمہ
.
 یہ درودشریف، عربی زبان میں فصاحت و بلاغت کے نادر نمونے ہیں۔ بڑے بڑے علما، فقہا، صوفیا،
اور اولیا کاملین و محققین کی زبان سے یہ درود پاک ادا ہوئے ہیں جو شریعت و طریقت و حقیقت کے
جامع اور علم و عرفان کے آفتاب ہیں۔
اشاعت: جولائی 2019ء
نام کتاب(عربی): افضل الصلوات عَلی سَیِّدِ السَّادات
نام کتاب(اُردو): درُود و سلام کی بہاریں
مصنف: علامہ امام محمد یوسف بن اسماعیل نبہانی
مترجم: علامہ حافظ بشیر احمد سعیدی
تزئین و تادیب: پروفیسر محمد اکرم مدنی
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Darood o Salam ki Baharain درُود و سلام کی بہاریں | علامہ امام محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *