“TAFSEER GHAREEB UL QURAN (تفسیر غریب القرآن)” has been added to your cart. View cart
FALSAFA E AVAGON AWR NUFOOS-E-SAB’AH | فلسفۂ آواگون اور نفوس سبعہ
₨300.00
Categories: ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب, Minhaj ul Quran Books
Description
فلسفۂ آواگون اور نفوس سبعہ
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 144
قیمت : 300 روپے
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء
صدر تحریکِ منہاجُ القرآن محترم ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ایک منفرد شاہ کار۔
اس کتاب میں ہندو مت کے نظریۂ آواگون اور اِسلام کے نظریۂ سات نفوس کے موضوع پر
دل چسپ اَبحاث کی گئی ہیں۔
اِس کتاب میں واضح کیا گیا ہے کہ اِنسان کن دو بنیادی حقیقتوں کا مجموعہ ہے؟
موت کے بعد مرنے والا کس لافانی زندگی میں داخل ہوتا ہے؟
کیا اِنسانی زندگی کے اَعمال میں اَخلاقی معیار ہی بنیادی اَہمیت رکھتا ہے؟
کیا لافانیت ہی مختلف فلسفیانہ مباحث کا سبب ہے؟
فلسفہ آواگون یا نظریۂ تناسخ کیا ہے؟
اَہلِ تناسخ کے نزدیک رُوح اور جسم کا باہمی تعلق کیا ہے؟
کیا اِسلامی تصوف میں رُوحانیت کی ترقی کے سفر اور فلسفہ آواگون کے سات جَنموں کے تصور
میں کوئی مشترکات تلاش کیے جاسکتے ہیں؟
Reviews (0)
Be the first to review “FALSAFA E AVAGON AWR NUFOOS-E-SAB’AH | فلسفۂ آواگون اور نفوس سبعہ” Cancel reply
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.