kanz ul Murakkabat
₨1,000.00
Author: Ustaad ul Hukma Hakeem Abdullah
قرابا دینی نسخہ جات کا بہترین مجموعہ۔ ایک جامع فارما کوپیا کنزالمرکبات استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤پاکستان و بھارت کے مایہ ناز دواخانوں کے بارہا بار کے مجرب نسخہ جات جن کے غلط ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ¤نفیس، لذیذ، خوش رنگ، خوش ذائقہ ادویات کا دلفریب و روح نواز مرقع ¤تمام نسخہ جات بآسانی تیار ہو سکتے ہیں۔ مہینوں میں تیار ہونے والے نسخے جن کے اجزاء مشکل سے ملتے ہیں کتاب میں درج نہیں کیے گئے۔ ¤ہر اہم بیان سے قبل مبتدیوں کے لیے ہدایات جن سے وہ کامیاب دوا ساز بن سکتے ہیں ¤طبی اور مشکل اصطلاحات کے ترجمہ پر مشتمل ایک مستقل باب ¤اکسیر، تریاق، جوارش، حبوب، حریرہ، حلوہ، خمیرہ، دوا، روغن، سرمہ، سفوف، شربت، عرق، طلائ، کشتہ جات ، گلقند، مربہ جات، معجون، مفرح، یا قوقی اور چٹکلوں وغیرہ کے ۷۰۰ سے زائد نسخہ جات۔






Reviews
There are no reviews yet.