“THE SAINT OF JILAN | Sayyid Abd Al-Qadir Jilani” has been added to your cart. View cart
Chah e Babul | چاہ بابل
₨3,000.00 Original price was: ₨3,000.00.₨2,200.00Current price is: ₨2,200.00.
Kashf Al Mahjoob | کشف المحجوب
Categories: PHILOSOPHY - فلسفہ, SUFISIM - تصوف
Description
کشف المحجوب
آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہ
تصنیف: حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویری
المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
تسہیل و نظرثانی: شاہد حمید
آسان، سلیس اور عام فہم اُردو ترجمہ
تصنیف: حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویری
المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
تسہیل و نظرثانی: شاہد حمید
ایک دفعہ 1925ء میں پروفیسر یوسف سلیم چشتی نے علامہ اقبال سے دبی ہوئی زبان سے عرض کی
کہ اسرار اور پیام دونوں کتابیں سمجھ میں نہیں آتیں لیکن ان سے قطع نظر بھی نہیں کر سکتا۔ دماغ قاصر
سہی لیکن دل ان کی طرف ضرور مائل ہے۔ یہ سُن کر علامہ نے یہ دریافت فرمایا کہ ”اسرار خودی“ کتنی
مرتبہ پڑھی ہے؟ جواب میں کہا ”جناب والا! ساری کتاب تو نہیں پڑھی صرف پہلا باب پڑھا ہے۔ لیکن وہ
سمجھ نہیں آیا۔ اس لیے آگے پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہوئی۔ اب رہی دوسری کتاب تو اس کی غزلیں تو پڑھ لی
ہیں۔ لیکن نہ لالہ طور تک رسائی نہ نقش فرنگ تک“ یہ سُن کر علامہ نے فرمایا کہ ”خوش نویسی یا موسیقی
ایک دن میں آ سکتی ہیں؟ فلسفیانہ نظمیں ایک دفعہ پڑھنے سے کیسے اور کیونکر سمجھ میں آ سکتی ہیں؟ الفار
ابی نے ارسطو کی مابعد الطبیعات کو کئی سال تک مسلسل پڑھا تھا۔ تم بھی اس کی تقلید کرو اور ان کی کتاب
کو بار بار پڑھو“

مذکورہ بالا تحریر کا مطالعہ کرتے ہوئے یہی خیال تصوف کی مشہور زمانہ کتاب ”کشف المحجوب“ کے بارے میں آیا۔
لیکن خوش قسمتی سمجھیے ادارہ نے مشکل حل کر دی۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا انتہائی آسان، سلیس اور رواں ترجمہ
مجس کا مطالعہ کرتے ہوئے آپ یہ محسوس نہیں کرتے کہ آپ کسی کتاب کے ترجمہ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ بلکہ آپ کو
یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ اصلی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں

Reviews (0)
Be the first to review “Kashf Al Mahjoob | کشف المحجوب” Cancel reply
Related products
Kaleed ul Tauheed Kalan کلید التوحید -کلاں | حضرت سلطان باہو
₨900.00
Prof. Ahmad Rafique Akhtar: Mystery Behind The Mystic
₨600.00
Sultan Bahoo | The Life And Teachings
₨700.00
Sultan-ul-Waham سلطان الوھم | اردو مع فارسی متن | حضرت سلطان باھوؒ
₨400.00
Talmeez ur Rahman تلمیذ الرحمن | فارسی متن مع اردو ترجمہ | حضرت سلطان باہو
₨300.00
Tazkara Auliya By Farid ul din Attar
THE SAINT OF JILAN | Sayyid Abd Al-Qadir Jilani
₨300.00
احوال و آثار شاہ برکت اللہ مارہروی Ahwal-o-asaar
₨350.00

Reviews
There are no reviews yet.