Quaid e Azam – Taqareer o Bayanaat – Raees Ahmed Aja قائداعظم: تقاریر و بیانات

900.00

Description
قائداعظم نے ایک بکھرے ہوئے شیرازے کو ایک منظم، آزاد اور خودمختار قوم بنا دیا.
وہی قوم جس کے لیے اقبالؔ نے کتنے سوز و گداز اور درد و حسرت کے ساتھ کہا تھا:
وائے قومے کشتۂ تدبیر غیر
کارِ او تخریبِ خود تعمیر غیر
اس بکھرے ہوئے شیرازے کو ایک منظم، آزاد اور خود مختار قوم بنانے کے سلسلے میں قائداعظم کو بڑی بڑی کٹھنائیوں، حوصلہ
شکن دُشواریوں اور زہرہ گداز مزاحمتوں سے سابقہ پڑا، لیکن وہ ان سب مرحلوں سے گزرتے چلے گئے…….. پوری کامیابی اور
پوری کامرانی کے ساتھ! اس مرحلہ کو سَر کرنے میں قائداعظم نے بہت سی تقریریں کیں، بہت سے بیانات بھی دیے، بہت سے خطبے
بھی ارشاد فرمائے۔ ان ارشاداتِ عالیہ کا ایک معتدبہ حصہ. جہاں تک بھی اپنے محدود ذرائع اور وسائل کے باوجود فراہم کر سکا
. آپ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں گے پاکستان کے راستے میں بہت سے روڑے اٹکائے گئے، لیکن اسے بننا تھا اور بالآخر وہ بن کر رہا۔
اب یہ اہلِ پاکستان کا فرض ہے کہ اس کے وسائل و ذرائع سے فائدہ اٹھائیں اور اسے دُنیا کی ترقی یافتہ قوموں کا ہم دوش بنا دیں۔
(رئیس احمد جعفری)
قائداعظم: تقاریر و بیانات
ترجمہ و ترتیب: رئیس احمد جعفری
ضخامت 544 صفحات | کریم کلر پیپر
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Quaid e Azam – Taqareer o Bayanaat – Raees Ahmed Aja قائداعظم: تقاریر و بیانات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *