SULTAN SHAHAB UD DIN GHORI سلطان شہاب الدین محمد غوری

600.00

Description
پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
سلطان محمود غزنوی کی وفات اور سلطان شہاب الدین محمد غوری کی غزنی پر حکومت کے دوران ایک سو پینتالیس سال کا وقفہ ہے۔
سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان میں صرف پنجاب کی اس حکومت کو غزنی کی حکومت کا صوبہ بنایا جو ہندو شاہیہ خاندان کے قبضے
میں تھی اور جس کی راجدھانی لاہور تھی۔ اس کی وفات ۱۰۳۰ء کے بعد خاموشی رہی۔ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد ایک مسلم حکمران شہاب
الدین محمد غوری ہندوستان میں داخل ہوا۔
آجکل یہ پوچھا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مقبرہ محمد غوری کیوں تعمیر کرایا، جبکہ ان کا مقبرہ غزنی میں تھا؟ انہوں نے اپنے
میزائل کا نام ’’غوری میزائل‘‘ کیوں رکھا؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ انہیں سوالات کے جواب میں یہ کتاب لکھنے کی
کوشش کی ہے۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SULTAN SHAHAB UD DIN GHORI سلطان شہاب الدین محمد غوری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *