“مشائخ مار ہر ہ کی علمی خدمات مختیار احمد ضیاء برکاتی” has been added to your cart. View cart
SULTAN SHAHAB UD DIN GHORI سلطان شہاب الدین محمد غوری
₨600.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, HISTORY BOOKS, ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب
Tags: Biography, BOOKS, History, Islam, PROF. HAMEEDULLAH SHAH HASHMI, urdu
Description
پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
سلطان محمود غزنوی کی وفات اور سلطان شہاب الدین محمد غوری کی غزنی پر حکومت کے دوران ایک سو پینتالیس سال کا وقفہ ہے۔
سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان میں صرف پنجاب کی اس حکومت کو غزنی کی حکومت کا صوبہ بنایا جو ہندو شاہیہ خاندان کے قبضے
میں تھی اور جس کی راجدھانی لاہور تھی۔ اس کی وفات ۱۰۳۰ء کے بعد خاموشی رہی۔ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد ایک مسلم حکمران شہاب
الدین محمد غوری ہندوستان میں داخل ہوا۔
آجکل یہ پوچھا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مقبرہ محمد غوری کیوں تعمیر کرایا، جبکہ ان کا مقبرہ غزنی میں تھا؟ انہوں نے اپنے
میزائل کا نام ’’غوری میزائل‘‘ کیوں رکھا؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ انہیں سوالات کے جواب میں یہ کتاب لکھنے کی
کوشش کی ہے۔
Reviews (0)
Be the first to review “SULTAN SHAHAB UD DIN GHORI سلطان شہاب الدین محمد غوری” Cancel reply
Related products
Foreign Affairs January to October 2017 Issues
₨2,250.00
Foreign Affairs March April 2018 Issue
₨550.00
History of USA MCQs By Umair Khan JWT
₨700.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
Islamic Studies MCQs By Qazi Abdul Nasir Caravan
₨500.00
Pakistan Studies MCQs By Ch. Ahmed Najib Caravan
₨1,200.00






Reviews
There are no reviews yet.