“حجۃ اللہ البالغہ | Hujjatul Balaghah” has been added to your cart. View cart
Tafseer Ahsan ul Kalaam (Pocket Size Mujalid) تفسیر احسن الکلام
₨1,170.00
Categories: ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب, QURANIYAT, TAFSIR - تفسیر
Description
تفسیر احسن الکلام
ناشر: دارالسلام پبلشرز
مصنفین: دارالسلام پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز
تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ
مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی
طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔
اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Reviews (0)
Be the first to review “Tafseer Ahsan ul Kalaam (Pocket Size Mujalid) تفسیر احسن الکلام” Cancel reply
Related products
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.