Tuzk e Babri تزک بابری | ظہیر الدین بابر کی خودنوشت کا اردو ترجمہ

900.00

Description
تزک بابری
ظہیر الدین بابر کی خودنوشت کا اردو ترجمہ
مترجم: مرزا نصیر الدین حیدر گورگانی
بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔ یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں
معلومات دیتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید دور کے افغانستان، بھارت اور پاکستان میں شامل علاقوں کے بارے میں بھی
کئی بامعنی باتیں بتاتی ہے۔
پس منظر
بابر نے اس کتاب کواپنی مادری زبان ترکی میں لکھا تھا۔ اس کا ایک نسخہ ‘المنسکی’ نے 1857ء میں شائع کیا جبکہ
مسز”اے ایس بیورج” نے ایک نسخہ حیدرآباد، دکن سے حاصل کیا اور 1905ء میں شائع کیا۔
یہ کتاب کی زندگی کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو چغتائی ترکی زبان میں لکھا گیا ہے۔ اور اس کا
ترجمہ فارسی زبان میں اکبر کے زندگی میں ہی ایک مغل درباری اور اکبر کے سوتیلے بیٹے عبدالرحیم خان خانہ نے کیا تھا۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tuzk e Babri تزک بابری | ظہیر الدین بابر کی خودنوشت کا اردو ترجمہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *