Yaadain Guzri Sadi ky Dost  یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں

800.00

Description
یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں
اسد محمد خاں کے اس مجموعے میں کیا نہیں! کہانیاں، خاکے، یادداشتوں، نظمیں۔ صحیح معنوں میں
اسد کی ہمہ گیری چھلکی پڑتی ہے- کتاب کا نام یادیں۔۔۔ گزری صدی کے دوست کچھ ہم جولیوں کی بھولی
بسری یاد میں لکھے خاکے کا عنوان بھی ہے- وہ جو کبھی راہ میں ملے تھے- اسد کی راہ منفرد رہی سو،
سو راہرو بھی یگانہ ہی ملے-ان میں سلیم احمد، ساقی فاروقی، ذیشان ساحل، اطہر نفیس اور خاندان  اور آس
پاس پڑوس کے کچھ خاص لوگ اس کتاب میں بھی چلے آئے۔
کہانی اسد کی زندگی ہے، جس کی تلاش میں وہ اس سیارے کے طول و عرض میں کبھی یہاں تو کبھی وہاں،
کبھی حال تو کبھی ماضی میں گامزن دکھائی دیتے ہیں- اس مجموعے میں بھی مختلف خطوں اور ادوار میں
سانس لیتی کئی بے مثال کہانیاں  شامل ہیں۔ آخر میں سات  وداٰع کی نظمیں ہیں۔۔۔نثر سے نظم میں ڈھلکی یادیں-
حق تو یہ ہے کی حق ادا ہو گیا ہے-
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yaadain Guzri Sadi ky Dost  یادیں | گزری صدی کے دوست | اسد محمد خاں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *