YOUNUS EMRE: MOHABBAT KA SAFAR یونس ایمرے – محبت کا سفر | اعلیٰ کوالٹی

Original price was: ₨1,800.00.Current price is: ₨1,300.00.

Description
یونس ایمرے – محبت کا سفر
عشق و محبت اور اِنسان دوستی کا نمائندہ صوفی شاعر
تالیف: کلیم الٰہی امجد
ضخامت
400 صفحات
2019ء کی آخری رات کو الوداع کہتے ہوئے اور 2020ءکی پہلی رات کا دھوم دھام سے استقبال کرتے ہوئے یہ توقع کی جارہی تھی کہ نیا سال نئی روایات،نئی امنگوں اور نئی خوشیوں کے ساتھ طلوع ہوگا لیکن کون جانتا تھا کہ قضاو قدرکافیصلہ کچھ اور ہے۔تدبیر کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں اور تقدیر کے اپنے۔یہ سب جانتے ہیں کہ قدرت کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں اور وہ ہو کر رہتے ہیں اور وہی کچھ ہوا جو دنیا کی تقدیر میں لکھ دیا گیا تھا۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “YOUNUS EMRE: MOHABBAT KA SAFAR یونس ایمرے – محبت کا سفر | اعلیٰ کوالٹی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *