LIBRARY STOCK

جوامع الکلم

130.00
جوامع الکلم الگ کارڈ کور میں ۔ درس نظامی کے نصاب کے مطابق ۔

Faizan e Ahle Bait

250.00
Author(s): Maulana Tariq Jamil Pages(s): 239 Cover Type: Hard

تفسیر ابن کثیر | Tafseer Ibn E Kathir

Original price was: ₨9,600.00.Current price is: ₨8,500.00.
تفسیر ابنِ کثیر (مترجم) تالیف: حضرت اِمام حافِظ عماد الدین ابنِ کثیر رحمتہ اللہ علیہ ترجمہ متن: حضرت پیر محمد

Hayat e Quaid e Azam New Edition حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن

480.00
حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن مصنف: پروفیسر سعید راشد علیگ پیش لفظ | پروفیسر سعیدراشد علیگ مطلوب الحسن سید

Hikayat e Luqman

480.00
 حکایات لقمان تالیف: کامران اعظم سوہدروی نظرثانی و تسہیل: سیّد اشرف حسین رضوی. حالات و واقعات، پند و نصائح اور

Yunus

100.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 112

Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}

2,000.00
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi Translated by: Abrar Ahmed Shahi {للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔ حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔ وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔ بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔

تصوف کا انسائکلوپیڈیا (رسالہ قشیریہ)

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨1,000.00.

تصوف کا انسائکلوپیڈیا (رسالہ قشیریہ)

Author: Imam Abul Qasim Al Qursheri (386-465 Hijri )

pages: 600 Hard Binding