LIBRARY STOCK

An English Interpretation of the Hly QUR’AN (Handy Volume)

2,395.00
A compact and handy volume of The Holy Quran for those readers who want to recite the Book in its

Meri Dastan میری داستان | خودنوشت | مرزا فرحت اللہ بیگ

800.00
 میری داستان خودنوشت: مرزا فرحت اللہ بیگ ردو کے نامور نثر نگار مرزا فرحت اللہ بیگ کی یہ خودنوشت ’’میری

Nimra Ahmed Novels 9 Books Pack

Original price was: ₨14,600.00.Current price is: ₨11,500.00.
NIMRA AHMMED 9 NOVEL SET
  • جنت کے پتے
  • نمل
  • مصحف
  • میرے خواب ،میرے جگنو
  • ابلیس
  • قراقرم کا تاج محل
  • پارس
  • پہاڑی کا قیدی
  • سانس ساکن تھی

شاندار سپیکر بنیئے

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨400.00.
Author: Prof Rashid Javed

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 7 | سیرۃ الرسول (جلد ہفتم)

830.00
فلسفہ جنگ و امن زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Russell Ki Aap Beeti | رسل کی آپ بیتی

600.00
رسل کی آپ بیتی برٹنرڈ رسل ترجمہ: قاضی جاوید صفحات  : 405 خالص منطقی ریاضی کو متعارف کرانے والے برٹرینڈ رسل

Iqbal On Inner Religious Experience

580.00
Iqbal on Inner Religious Experience by M. H. Qazi (Author) Hardbound, 209 pages. This book is essentially an investigation into

Talmeez ur Rahman تلمیذ الرحمن | فارسی متن مع اردو ترجمہ | حضرت سلطان باہو

300.00
تلمیذ الرحمن | فارسی متن مع اردو ترجمہ | حضرت سلطان باہو اصل فارسی متن مع اردو ترجمہ مؤلف: سلطان العارفین

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔