LIBRARY STOCK

Fatawa Islamiya (4 Vols)

4,030.00

شرعی  احکام اور مسائل دینیہ سے آگاہی  ہر مسلمان مرد اور عورت کی ضرورت ہے اور اس روحانی تشنگی کی سیرابی کے لیے شروع اسلام سے عامۃ الناس کی راہنمائی کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سائلین کا خود تشفی بخش جواب دیتے ۔بعض اوقات مسائل کی پیچیدگیوں کی عقدہ  کشائی کے لیے  وحی کا نزول ہوتا ۔پھر صحابہ کرام ،تابعین ،تبع تابعین اور علماء و محدثین نے اس ذمہ داری کو نہایت اچھے انداز سے نبھایا۔ اگرچہ قدیم علماء کے فتاویٰ کافی تعداد میں  موجود ہیں لیکن ہر دور میں فتویٰ طلبی  اور نت نئے مسائل جنم لینے کی وجہ سے ایسے مسائل کی وضاحت کی اہمیت برقرار رہی بلکہ فتویٰ طلبی کی ضرورت او رافتاء کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا ہے ۔پاکستان  میں کئی جید علماء اپنے طور یاکسی جماعت کے پلیٹ فارم پر عوام الناس کے دینی مسائل کے جوابات قلمبند کر رہے ہیں اور کئی علماء کے فتاویٰ منصہ شہود پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔لیکن زیر نظر فتاویٰ اسلامیہ کا اسلوب عام فتاویٰ سے جداگانہ ہے کیونکہ یہ فتاویٰ جات مختلف نامور عرب علماء کے ہیں کہ جن کی علمی حیثیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے اور عرب علماء کے پینل کے فتاویٰ میں علمی رسوخ اور پختگی تنہا عالم سے کہیں زیادہ ہے۔ پھر عرب علماء کا  طریقہ استدلال انتہائی جانشین اور انداز بیان انتہائی شائستہ اور عام فہم ہے ایک عام قاری کو بھی ان فتاویٰ کے سمجھنے میں ذرا دقت نہیں ہوتی ۔پھر سونے پہ سہاگہ کہ  اس  کا ترجمہ نشرو اشاعت کے عالمی مسلمہ ادارے دارالسلام کی طرف سے کیاگیا ہے جس کی کتب کی طباعت و شستہ تحریر کے اپنے اور بے گانے سبھی معترف ہیں ۔ مترجم فتاویٰ چار جلدوں پر مشتمل ہے مترجم کی سلاست روانی قاری کو پریشان نہیں ہونے دیتی اور مترجم نے مفتیان کی تحریروں کی ایسی جاندار ترجمانی کی ہے کہ یہ ترجمہ محسوس ہی نہیں ہوتا۔یہ کتاب علمی ،فنی ،تکنیکی ہر اعتبار سے بے مثال ہے جو زندگی کے تمام مسائل،عقائد،نظریات،عبادات ،آداب و معاشرت الغرض زندگی  میں پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے ۔لہذا صاحب استطاعت لوگوں اور علمی  ذوق کے حامل افراد کا اس کتاب کو خریدنا، گھر پر رکھنا اور زیر مطالعہ لانا از حد ضروری ہے ۔ اُمید ہے کہ فتاویٰ کے اس بہترین مجموعے سے علماء اور عوام دونوں کو رہنمائی حاصل ہوگی۔

SULTAN SHAHAB UD DIN GHORI سلطان شہاب الدین محمد غوری

600.00
پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی سلطان محمود غزنوی کی وفات اور سلطان شہاب الدین محمد غوری کی غزنی پر حکومت

Fatawa Baraili shareef

900.00
“Fatawa Baraily Shareef” is a comprehensive collection of religious verdicts (fatawa) published by Raza Book Centre. This esteemed book is

تحریک جہاد اور برٹش گورنمنٹ ایک تحقیقی مطالعه (دوسرا ایڈیشن)

500.00
ڈاکٹر خوشتر نورانی شاہ اسماعیل دہلوی (1779-1831) اور سید احمد شہید (1786-1831) نے وہابی ازم کو برصغیر پاک و ہند

Manto Aaj Bhi Zinda Hai | منٹو آج بھی زندہ ہے

400.00
منٹو آج بھی زندہ ہے محمد حمید شاہد. لائق شکر یہ بات ہے کہ تم نے میرے بارے میں جو

Asrat-E-Sahar Ka Ruhani Mudawa

Original price was: ₨900.00.Current price is: ₨695.00.

Economic System Under Umar (RA) The Great | Irfan Mahmud Raana

310.00
Economic System Under Umar (RA) The Great Irfan Mahmud Raana . The book deals with the Islamic economic system prevalent

Tafseer Ahsan Al-Bayyan – 13X20 (Imported)

5,000.00
تفسیر احسن البیان  ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنف: حافظ صلاح الدین یوسف یہ قرآن کریم کی تفسیر ہے جو کہ مختصر

اسرارالحقیقت فی تبیان الطر یقت

Original price was: ₨1,800.00.Current price is: ₨1,440.00.
Title:اسرارالحقیقت فی تبیان الطر یقت Writter:فقیراعجاز احمد قادری

شیکسپیئر کے لازوال ڈرامے

800.00
Author: ولیم شیکپیئر Language: اردو pages: 320

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar