LIBRARY STOCK

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 4 | سیرۃ الرسول (جلد چہارم)

950.00

فلسفہ ہجرت زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 720

             

Seerat Hazrat Gazi Abbas Alamdar (RA)

500.00
Author(s): Muhammad Mohsin Pages: 160 Cover Type: HARDCOVER

Abiat e Baho Kamil ابیات باھو – کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

Original price was: ₨1,400.00.Current price is: ₨1,000.00.
ابیات باھو کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ تحقیق، ترتیب و شرح:  حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن ابیاتِ باھُو

القاموس الوحید دورنگہ (مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی)

6,000.00
صفحات :1496 علمائے کرام مفتیان عظام اور طلبائے کرام کے ساتھ ہر وہ شخص جس کو عربی زبان سے ذرا بھی مناسبت ہے اس کے لیے خوشخبری۔ القاموس الوحید اب جدید کمپوزنگ میں بھی دستیاب ہے۔بلاشبہ یہ کتاب عربی زبان کا خزینہ ہے۔کتاب کی چند خصوصیات: ⬅️۱۔قدیم عربی کے سارے الفاظ موجود ⬅️۲۔جدید عربی کے تقریبا سارے الفاظ موجود ⬅️۔عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق موجود ⬅️۴۔عربی کے مصادر میں موجود قران و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️۵۔قدیم عربی اشعار سے استشہاد۔ ⬅️۶۔مکمکل لغوی تحقیق۔ اس لحاظ سے یہ کتاب اردو زبان کی جامع ترین لغات میں سے ایک لغت ہے۔ فی زمانہ احقر کے خیال میں زمانہ طالب علمی اور زمانہ تدریس میں علمائے کرام و طلبہ عظام یہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رکھنی چاہیے اور رکھتے بھی ہیں

Burhan by Javed Ahmad Ghamdi

850.00
مصنف: جاويد احمد غامدی اِس مجموعۂ مضامین کی تحریریں زیادہ تر معاصر مذہبی فکر کی تنقید میں ہیں ۔ اِسی رعایت سے میں نے اِن کے لیے ’’برہان‘‘ کا نام تجویز کیا ہے ۔ اِن کا اسلوب ، ہو سکتا ہے کہ بعض لوگوں کے لیے گراں باری خاطر کا باعث ہو۔ یہ سب اگر ذوق خامہ فرسائی کی تسکین کے لیے ہوتا تو میں اِن کی اشاعت کے لیے کبھی آمادہ نہ ہوتا ، لیکن جس احساس ذمہ داری کی بنا پر یہ لکھی گئی تھیں، اُس کا تقاضا ہے کہ یہ قارئین تک پہنچتی رہیں۔

دُررالحکام شرح مجلۃ الاحکام

Original price was: ₨7,000.00.Current price is: ₨5,600.00.
کتاب کا نام: دُررالحکام شرح مجلۃ الحکام تالیف: علامہ علی حیدر 6 جلدیں : 4 عدد اجزاء نوٹ : عربی کتب کی رقم ایڈوانس اور ڈاک خرچ علاوہ ہوگا۔