LIBRARY STOCK

Abdul Sattar Edhi عبدالستار ایدھی

290.00
Supplementary Reading Material For 5th Class Book Name: Abdul Sattar Edhi عبدالستار ایدھی Writer: Farzeen Lehra فرزین لہرا

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 10|سیرۃ الرسول (جلد دہم)

1,280.00
شمائل و خصائص زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات

Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

25,000.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

ASIRAN-E-JAMAL-E-MUSTAFA (PBUH) | اسیران جمال مصطفیٰ ﷺ

130.00
عشاق صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے چالیس ایمان افروز واقعات سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ

Deewan E Hafiz Shairazi-دیوان حافظ شیرازی

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,800.00.
حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

مسند امام شافعی

2,400.00
مسند امام شافعی مصنف : ابو عبد اللہ بن ادریس بن محمد شافعی امام شافعی رحمہ اللہ سے روایت کردہ احادیث کا مجموعہ اردو زبان میں پہلی بار :

Heer Damodar Within Reach (Set Of 4 Vols)

Original price was: ₨7,000.00.Current price is: ₨5,995.00.

Faizan e Ahle Bait

250.00
Author(s): Maulana Tariq Jamil Pages(s): 239 Cover Type: Hard

MUHAZRAT E SHARIAT محاضرات شریعت

700.00
TITEL: MUHAZRAT E SHARIAT AUTHOR: DR MEHMOOD AHMAD GHAZI SUBJECT: ISLAMIC FIQAH ,ISLAMIC LAW

Hazrat Salman Farsi (RA) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ | مولانا عبدالحلیم شرر

1,500.00
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ مصنف: مولانا عبدالحلیم شرر ضخامت 592 صفحات | باتصویر ایڈیشن (نایاب تاریخی تصاویر کے

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar