LIBRARY STOCK

100 Mouzo 500 Dastaan | سو موضوع 500 داستان

2,400.00
 خطیب و ذاکرین کے لئے  علماء و طلباء کے لئے  مدارس و سکولوں کے اساتذہ کے لئے مولفین کے لئے

Bulleh Shah(Volumo One/Two)

Original price was: ₨7,000.00.Current price is: ₨5,500.00.
Pages: 382 Binding: Hard cover

Uswah Tul Alam

4,820.00
اقوام عالم کی تاریخ کا بیشتر حصہ ظلم وجبرکی گہری وتاریک رات پر مبنی ہے اوراس سیاہ تاریخ کے صفحات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک روشن اور سنہرا باب ہے ۔ گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانی زندگی کے بنجراور خشک صحرا میں ایک سرسبز درخت اورمیٹھے پانی کی بہتی ندی کی مانند ہے۔ چشمہ نبوت سے بہتی یہ ندی ہر شعبہ ہائے زندگی(انفرادی، اجتماعی، گھریلو، کاروباری، ذاتی، پروفیشنل) سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی نہ صرف پیاس بھجاتی ہے بلکہ انسانی زندگی کوایک نئی روح بخشتی ہے۔ زیر نظر کتاب عرب دنیا کے مشہور مصنف ڈاکٹر عائض القرنی کی زندگی کی تیس سالہ محنت کا نچوڑ ہے جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ مبارکہ کو جدید عالم کے تمام تر چیلنجز کے لئے ایک نسخہ کیما کے طورپر پیش کریں۔ زیر نظر کتاب آپ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضبط نفس، ایثاروقربانی، سخاوت وہمدردی اور خود احتسابی کی عملی تصویر پیش کرے گی۔ کہ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت وعقیدت کی مثال قائم کی۔ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم امن عالم ، اتحاد، محبت، ہمدردی اور خوشحالی کا عالمی سفیر بن کر ابھرے۔ زیر نظر کتاب زندگی کے تمام شعبوں سربراہان مملکت، عوام الناس،امیر،غریب کے لیے ہر ایک لئے رہنما ہے۔ تمام بنی نوع انسان کے لئے سیرت کا وہ روحانی پیغام جس کا خطاب نہ تو مخصوص لوگوں سے ہے اور نہ کسی خاص وقت کےلئے بلکہ قیات تک آنے والےہر انسان کے لئے اتنا ہی مفید ہے جتنا پہلے سب سے پہلے مسلمان کے لئے تھا۔ زیر نظر کتاب میں آپ کے تعارف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار ان پہلووں سے ہوگا جن کے ذریعے آپ اپنی ذاتی زندگی کے کردار کو ایک نیا وجود،پاکیزگی اورجلا بخش سکتے ہیں۔ 1 – اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔ 2 – یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے 3 – یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔ 4 – یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔ 5 – یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ

Mughal Kings Autobiographies (Set Of 3 Books) | تزکِ تیموری | تزکِ جہانگیری | تزکِ بابری

2,499.00
بادشاہوں کی کتابیں بادشاہوں کے قلم سے مغلیہ خاندان کے عظیم شہنشاہوں کی خودنوشت سوانح عمریاں جدید ایڈیشن | مستند

مشائخ مار ہر ہ کی علمی خدمات مختیار احمد ضیاء برکاتی

600.00
مشائخ مار ہر ہ کی علمی خدمات مختیار احمد ضیاء برکاتی

Dushman ya Dost

175.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
24
Binding:
Paperback
Description:
دشمن یا دوست (یہ ہمارے درمیان کون آ گیا۔۔۔) مصنفین: بیلا رضا جمیل ، سحر ش فاروق

آگاہی تحفظ ختم نبوت

600.00
پروفیسر سید شاہ فرید الحق | محمد احمد ترازی ستمبر 1974، قرارداد ختم نبوت کے بعد پہلا تاریخ ساز عالمی

Muhammad (Saw) – His Life Base On The Earliest Sources | Martin Lings | PB

899.00
Muhammad (saw) – His Life Base on the Earliest Sources | Martin Lings Paperback Author: Martin Lings (Abu Bakr Sarajuddin) ——————————————-

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar