LIBRARY STOCK

The Manifesto Of Islam | Dr. Rafi Ud Din

350.00
The Manifesto of Islam | Paperback An Exposition of Islam as the Inevitable World Ideology of the Future by Dr. Muhammad Rafi-Ud-Din .

365 Adventure Tale

899.00
Size: 226 x 290mm Paper Suggested: Glossy Paper Pages: 197 Volumes: 5 Binding Suggested: Padded Hard Bound

Panj Sura sharif پنج سورہ

550.00
Being Arabic Text and Transliteration and English Translation of Surah Ya’Sin (XXXVI); Fath (XLVIII.) Rahman (LV.) Waqi’a (LVI), and Mulk (LXVII.) with English Translation and Notes. ISBN No. 969-432-003-8

Yaram

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,600.00.

LIVING WITH LEADERSHIP | PROF. SAEED RASHID ALIG

600.00
LIVING WITH LEADERSHIP PKR: 600/- Author: PROF. SAEED RASHID ALIG Categories: CHARACTER BUILDING EDUCATION ENGLISH ————————- The art and science

Sharah Asnal Matalib fe Manaqib e Ali bin Abi Talib

Original price was: ₨2,500.00.Current price is: ₨2,000.00.

Sharah Asnal Matalib fe Manaqib e Ali bin Abi Talib

شرح اسنی المطالب فی مناقب علی بن ابی طالب (علیہ السلام) مصنف: علامہ قاری ظہور احمد فیضی

تعارف و تحقیقی جائزہ: یہ کتاب امام ابن الجزریؒ کی مایہ ناز تصنیف کی ایسی شرح ہے جو دورِ حاضر کے فتنوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ہے۔ علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے اس میں نہ صرف مولا علی علیہ السلام کے فضائل بیان کیے ہیں بلکہ علمی خیانتوں کا پردہ بھی چاک کیا ہے۔

کتاب کی خاص باتیں:

  • ردِ ناصبیت: پیر غلام رسول قاسمی کی کتاب 'ضربِ حیدری' میں مولا علیؑ کے فضائل پر کی گئی نقب زنی اور علمی خیانتوں کا دندان شکن جواب۔

  • تحفظِ حدیثِ غدیر: حدیثِ "من کنت مولاہ" کی اہمیت گھٹانے والی باطل تاویلات کا مدلل رد۔

  • شہرِ علم کا دفاع: حدیثِ "انا مدینۃ العلم" میں کیے گئے مردود اضافوں کا تحقیقی تعاقب۔

  • علمی دیانت: ناصبی مکر و فریب کا خاتمہ اور اہل بیتِ اطہارؑ کے حقیقی مقام کا تحفظ۔

ابھی آرڈر کریں اور ناصبیت کے مکر و فریب سے خود کو اور اپنی نسلوں کو بچائیں۔

Key Highlights of the Book:

  • Refuting Peer Ghulam Rasool Qasmi: A decisive and point-by-point scholarly rebuttal of the academic deceptions and dishonesty found in Ghulam Rasool Qasmi’s book "Zarb-e-Haidari".

  • Defending the Virtues of Imam Ali (A.S): Exposing the failed attempts to undermine the matchless status and merits of the Commander of the Faithful, Imam Ali (A.S).

  • Correction of Fabricated Narrations: Rigorous research on Hadith-e-Ghadir and Hadith-e-Madina-tul-Ilm, clearing the "Nasibi" distortions and rejected additions.

  • Scholarly Authority: Authored by Allama Qari Zahoor Ahmad Faizi, ensuring an authentic Ahl-al-Sunnah perspective against modern-day deviations.

  • Order Direct: Visit Kitabrekhta.com or Call/WhatsApp: 0321-1788887.


Khutbat e Jumma

3,900.00
پروفیسر فغلام نبی انجم

تلمیحات آتش: خواجہ حیدر علی آتش کے کلام کی تفہیم | Kitab Rekhta

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨400.00.

خواجہ حیدر علی آتش کے کلام کی فنی باریکیوں اور ان میں چھپی تلمیحاتِ آتش کو سمجھنے کے لیے یہ ایک لاجواب علمی و تحقیقی شاہکار ہے۔ اردو ادب کے اساتذہ، محققین اور طلبہ کے لیے یہ کتاب ایک ناگزیر انتخاب ہے۔ اردو زبان و ادب کی بہترین کتب کے لیے Kitab Rekhta پر بھروسہ کریں اور آج ہی اپنی کاپی آن لائن آرڈر کریں

Iqbal: Poet-Philosopher Of Islam By Prof. Mirza Muhammad Munawwar

300.00
Iqbal Poet-Philosopher of Islam – Hardcover Author: Prof. Muhammad Munawwar Language: English Pages: 182 Contents 1. Impact of Arabic Literature

TAFSEET BAGHVI-تفسیر بغوی

Original price was: ₨9,500.00.Current price is: ₨7,500.00.

معالم التنزیل ہندوستانی علما اپنے عرف میں تفسیر بغوی  حسین بن مسعود بغوی (وفات 433ھ/436ھ-516ھ/1122ء) کی تصنیف کردہ مشہور اور قدیم سنی تفسیر  ہے

علامہ بغوی مصر کے رہنے والے ہیں اور مسلکاً شافعی ہیں، ان کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور نام حسین بن مسعود ہے، علمِ لغت، علمِ قرأت کے علاوہ فقہ میں بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں عہدِ رسالت سے لے کر پانچویں صدی تک کے اکابرِ امت کے ارشادات سے استفادہ کیا ہے،

تفسیر کی خصوصیاتترميم

تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو ’’معالم التنزیل‘‘ یا ’’تفسیر بغوی‘‘ کے نام سے مشہور ہے، علمی حلقوں میں محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ امام بغوی پانچویں صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور اُنہوں نے یہ تفسیر اِس غرض سے لکھی ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت و درایت کو جمع کرتے ہوئے ایک ایسی اوسط ضخامت کی کتاب سامنے آئے جو نہ بہت مختصر ہو، نہ بہت طویل، تفسیر سے متعلق ضروری مواد بھی آجائے اور اُن کی تفسیر کو علما و محققین کی نظر میں مندرجہ ذیل اِمتیازات بھی حاصل ہوئے کہ:
  • یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں بہت مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہو پاتے۔
  • امام بغوی چونکہ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں، اِس لیے اِس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے، ضعیف اور منکر روایات اِس تفسیر میں کم ہیں۔
  • وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں، اِس کتاب میں زیادہ نہیں ہیں۔
  • امام بغوی نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دِیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔[1][2]

’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، اس تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں؛ البتہ روایات کے ضمن میں اسرائیلیات بھی درآئی ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں

Asma-e-Mustufa (SAW) | اسمائے مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

760.00
‎  زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 376 قیمت : 300 روپے