LIBRARY STOCK

Ahsaas

1,200.00
Language : Urdu Number Of Pages : 232 Author : Baba irfan ul haq

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

Police Station Assistant & Senior Station Assistant Recruitment Test Guide (PSA / SSA) Also For Computer Operators’ & Data Entry Operators’

1,000.00
  • Computer Operators’
  • Police Station Assistant
  • Senior Station Assistant
  • Data Entry Operator
  Salient Features:
  • Selection Procedure
  • How to Register?
  • How to Solve MCQs Correctly
  • Information about Police Station & Senior Station Assistant
  • Computer Science / Information Technology ( Subjective + Objective)
  • Spreadsheet
  • Introduction to Computer
  • Data Communication
  • MS Windows & Shortcut Keys
  • MS Office
  • MS Excel
  • MS Outlook
  • Spreadsheet Software
  • Elements of C
  • Artificial Intelligence
  • Computer Security & Risks
  • Basic Programming Language
  • Data Computer
  • File Handling in C
  • Functions in C
  • Input / Output
  • Data Base Design Process
  • Expected Questions for Coming Exams
  • Digital Computer Fundamentals
  • Data Basics
  • Computer Short Keys
  • Loop Constructs
  • Functions in C
  • General Ability / General Knowledge
  • Latest Current & Pakistan Affairs
  • Fully Solved Model Papers
#books #govtjobs #booksreading

Zero Point Part 2 | زیرو پوائنٹ

800.00
مصنف: جاوید چوہدری چاروں جلدیں  درحقیقت ان کے لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہیں۔ .فکری گرومنگ کے لیے اچھا ٹول

Encyclopedia Pakistanika | انسائکلو پیڈیا پاکستانیکا

Original price was: ₨7,000.00.Current price is: ₨6,000.00.
پاکستان پر پاکستان کا پہلا انسائکلو پیڈیا انسائکلو پیڈیا پاکستانیکا مصنفؒ سید قاسم محمود سید قاسم محمود ٭ اردو کے

‏Mouzu Riwayat-موضوع روایات

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.
خودساختہ اورمن گھڑت روایات جنہیں نبی علیہ السلام کی طرف غلط طور پےمنسوب کر دیا گیا پر ساڑھے تین سو  احادیث کا مجموعہ محدث کبیرحضرت ملاعلی قاری  کی الموضوعات الکبیر کی اردو زبان میں باضابطہ  اور  مفصل   طریقےپرپر  پہلی  تلخیص  و  تشریح  نیز  چہل  حدیث ثلاثیات بخاری اور معلومات صحاح ستہ کے قابل قدراضافے کے ساتھ ایک بہترین مجموعہ