LIBRARY STOCK

MINHAJ E ISHQ | منہاج عشق

600.00
منتخب نعتیہ کلام سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات

Fatawa Islamiya (4 Vols)

4,030.00

شرعی  احکام اور مسائل دینیہ سے آگاہی  ہر مسلمان مرد اور عورت کی ضرورت ہے اور اس روحانی تشنگی کی سیرابی کے لیے شروع اسلام سے عامۃ الناس کی راہنمائی کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سائلین کا خود تشفی بخش جواب دیتے ۔بعض اوقات مسائل کی پیچیدگیوں کی عقدہ  کشائی کے لیے  وحی کا نزول ہوتا ۔پھر صحابہ کرام ،تابعین ،تبع تابعین اور علماء و محدثین نے اس ذمہ داری کو نہایت اچھے انداز سے نبھایا۔ اگرچہ قدیم علماء کے فتاویٰ کافی تعداد میں  موجود ہیں لیکن ہر دور میں فتویٰ طلبی  اور نت نئے مسائل جنم لینے کی وجہ سے ایسے مسائل کی وضاحت کی اہمیت برقرار رہی بلکہ فتویٰ طلبی کی ضرورت او رافتاء کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا ہے ۔پاکستان  میں کئی جید علماء اپنے طور یاکسی جماعت کے پلیٹ فارم پر عوام الناس کے دینی مسائل کے جوابات قلمبند کر رہے ہیں اور کئی علماء کے فتاویٰ منصہ شہود پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔لیکن زیر نظر فتاویٰ اسلامیہ کا اسلوب عام فتاویٰ سے جداگانہ ہے کیونکہ یہ فتاویٰ جات مختلف نامور عرب علماء کے ہیں کہ جن کی علمی حیثیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے اور عرب علماء کے پینل کے فتاویٰ میں علمی رسوخ اور پختگی تنہا عالم سے کہیں زیادہ ہے۔ پھر عرب علماء کا  طریقہ استدلال انتہائی جانشین اور انداز بیان انتہائی شائستہ اور عام فہم ہے ایک عام قاری کو بھی ان فتاویٰ کے سمجھنے میں ذرا دقت نہیں ہوتی ۔پھر سونے پہ سہاگہ کہ  اس  کا ترجمہ نشرو اشاعت کے عالمی مسلمہ ادارے دارالسلام کی طرف سے کیاگیا ہے جس کی کتب کی طباعت و شستہ تحریر کے اپنے اور بے گانے سبھی معترف ہیں ۔ مترجم فتاویٰ چار جلدوں پر مشتمل ہے مترجم کی سلاست روانی قاری کو پریشان نہیں ہونے دیتی اور مترجم نے مفتیان کی تحریروں کی ایسی جاندار ترجمانی کی ہے کہ یہ ترجمہ محسوس ہی نہیں ہوتا۔یہ کتاب علمی ،فنی ،تکنیکی ہر اعتبار سے بے مثال ہے جو زندگی کے تمام مسائل،عقائد،نظریات،عبادات ،آداب و معاشرت الغرض زندگی  میں پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے ۔لہذا صاحب استطاعت لوگوں اور علمی  ذوق کے حامل افراد کا اس کتاب کو خریدنا، گھر پر رکھنا اور زیر مطالعہ لانا از حد ضروری ہے ۔ اُمید ہے کہ فتاویٰ کے اس بہترین مجموعے سے علماء اور عوام دونوں کو رہنمائی حاصل ہوگی۔

Kaiser Kiaari

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨450.00.
Title: Kaiser Kiaari Author: Ahmad Nadeem Qasmi Subject: Urdu Literature ISBN: 9693522524 Year: 2009 Language: Urdu Number of Pages: 404

Khawateen o Hazraat | MUHAMMAD ARIF خواتین و حضرات | خاکے | محمد عارف

600.00
محمدعارف کے اسلوب میں بھی ہمیں طنزومزاح اور شگفتگی نمایاں نظر آتی ہے اس خاصیت نے ان کے خاکوں میں

PPSC Model Papers By M. Imtiaz Shahid (83rd Edition) | ماڈل پیپرز از ایم امتیاز شاہد (83 واں ایڈیشن)PPSC

1,300.00
ایم امتیاز شاہد (83 واں ایڈیشن) کے پی پی ایس سی ماڈل پیپرز خریدیں – پی پی ایس سی کی

Syedna Abu Talib Book Mansha Tabish Kasuri

800.00

 سیدنا ابو طالبؑ: محافظِ رسالت اور پیکرِ استقامت

یہ کتاب تاریخِ اسلام کے اس عظیم اور بے مثال کردار کی داستان ہے جنہوں نے کفر کے نرغے میں گھرے ہوئے "نورِ نبوت" کے گرد اپنی جان، مال اور خاندان کی ناقابلِ تسخیر دیوار کھڑی کر دی۔ مولانا منشا تابش قصوری نے نہایت تحقیق کے ساتھ حضرت ابو طالبؑ کی ان قربانیوں کو اجاگر کیا ہے جو انہوں نے شعبِ ابی طالب کے محاصرے سے لے کر قصیدہ لامیہ کی شعری گواہی تک، حضور ﷺ کی حمایت میں پیش کیں۔

ZIKR-E-MUSTAFA (SAW)| ذکر مصطفیٰ ﷺ

120.00
کائنات کی بلند ترین حقیقت سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Namwar Adeebon Ki Aap Beetiyan | نامور ادیبوں کی آپ بیتیاں

2,200.00
خوش ذوق قارئین کے لیے شاہکار آپ بیتیوں کا انتخاب نامور ادیبوں کی آپ بیتیاں | مرتبہ: محمد حامد سراج

Shams o Rumi | 5 Books Set   شمس و رومی | ۵ کتب سیٹ

4,100.00
کتابوں کی تفصیلات: سوانح مولانا روم مصنف: علامہ شبلی نعمانی قیمت: 700 روپے حضرت شمس تبریز مع انتخاب دیوان شمس

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar