LIBRARY STOCK

آسان اصول فقہ

220.00
وفاق المدارس العربیہ کے درس نظامی میں پڑھائی جانے والی اصول فقہ کی ابتدائی کتاب ۔

Imam Zaid bin Ali

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨999.00.

امام زید بن علی شہید کی سوانح، علمی جلالت اور فقہی آراء کا تحقیقی جائزہ۔ اس میں خلفائے راشدین (ابوبکرؓ و عمرؓ) کے بارے میں آپ کے معتدل موقف، امام ابو حنیفہ سے علمی تعلق اور بنو امیہ کے خلاف آپ کی عظیم شہادت کے المناک واقعات کو مفصل بیان کیا گیا ہے۔

Bachon Ka Islam Alif Number بچوں کا اسلام الف نمبر

1,250.00
بچوں کے ادب میں 1000 رنگین صفحات پر مشتمل شاہکار خاص شمارہ

Seerat Ul Nabi PBUH By Ibn Ishaq

1,095.00

Hindumat, Budhhmat Aur Islam

1,000.00
Author(s): Sheikh Ahmed Dedaat Pages(s): 792 Cover Type: Hard

Pakistan Kion Toota ?

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨525.00.
Title: Pakistan Kion Toota ? Author: Dr. Safdar Mehmood Subject: Political Science ISBN: 9693529464 Year: 2016 Language: Urdu Number of Pages: 303

Lying is in the Hell Fire

160.00
Lying is from the characteristics of the people of the Hell-fire, and the losers in this life and the Hereafter. Lying is degrading and humiliating for the one who practices it and it will carry him to destruction. Lying is the cause of every evil, it is the key to corruption and it brings the anger of the people upon its practitioner. We will learn in this book about that which decreases our Faith. Thus, we will learn about the recompense of the liar and the corruptness of lying. This is so that we do not fall into it, that we may be cautious of it, and stay away from its people, and not accompany those who are liars. After reading this book, we come to hate lying and those who practice lying. Also, every one of us will increase in Faith by adhering to truthfulness in all the affairs of this life, with our parents, our brothers, our neighbors, our friends, and with all of mankind. Thus, we must know about the danger of lying and the punishment of the liars so that we may be of the people of truth, and with those who practice truthfulness.

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

‘AQIDA-E-KHATM-E-NUBUWWAT AWR MIRZA-E-QADIAN KA MUTAZAD MU’AQQIF | عقیدہ ختم نبوت اور مرزائےقادیان کا متضاد موقف

250.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 74