LIBRARY STOCK

Rumi’s Daughter | Muriel Maufroy

945.00
Rumi’s Daughter | Muriel Maufroy . Rumi is now acknowledged as one of the great mystical poets of the Western

AALAM-E-ARWAH KA MISAQ AWR ‘AZAMAT-E-MUSTAFA | عالم ارواح کا میثاق اور عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

350.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو  

اسباب نجات |Asbab e Najat

500.00
اسباب نجات شيخ شرف الدين أحمد يحيى منيري قاضی اشرف بن رکن بلخی ناشر: ورلڈ ویو پبلشرز عربی عنوان: أسباب

ریاض الصالحین عربی اردو

1,650.00
⬅️کتاب: ریاض الصالحین ⬅️مصنف : علامہ نووی ؒ ⬅️اردو ترجمہ : مولانا عابد الرحمان صدیقی ⬅️حاشیہ مع الفوائد: مولانا عابد الرحمان صدیقی

Inkaar e Hadith se Inkar e Quran Tk

1,350.00
قران کریم اور احادیث مقدسہ اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہیں۔ انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ جمایا تو انھوں نے اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کے لیے مسلمانوں کے عقائد کو متزلزل کرنے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں انھوں نے جن نام نہاد سکالروں کی کاشت کی، انھوں نے فتنہ انکارِ حدیث برپا کرنے کی مہم شروع کردی۔ الحمدللہ ! علمائے حق آگے بڑھے۔ انھوں نے قران و سنت کے روشن دلائل و براہین سے انگریزوں اور ان کے لے پالک دانشوروں کے سارے حربے بیکار کردیے اور یوں مسلمانوں کی متاعِ ایمان کو تباہ ہونے سے بچایا۔ ایسے علمائے کبار کی کہکشاں میں فاضل اجل مولانا عبدالسلام رستمی کا نام ایک نادر اضافہ ہے۔ انھوں نے اس کتاب میں قران و حدیث اور تعامل صحابہ کی روشنی میں سر سید، اسلم جیراج پوری اور غلام احمد پرویز جیسے قلمکاروں کی گمراہ کن تحریروں اور دور ازکار تاویلوں کے بخیے اُدھیڑ دیے ہیں اور یہ حقیقت اچھی طرح اُجاگر کردی ہے کہ حدیث کا انکار در حقیقت قران کا انکار ہے۔ قران کے ساتھ ساتھ جب تک صحیح احادیث پرپوری طرح یقین اور عمل نہیں ہوگا، اس وقت تک ایمان کی لذت شناسی نصیب نہیں ہوگی۔ یہ کتاب اسی حقیقت کی ایمان افروز تفسیر اور حجیتِ حدیث کی دل آویز دستاویز ہے۔

مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے | Maula Ali Decisions & Modern Law | ڈاکٹر علی وقار قادری

800.00

مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے پر مبنی ڈاکٹر علی وقار قادری کی یہ عظیم الشان تصنیف، سیدنا علی المرتضیٰؓ کی علمی بصیرت کو جدید عدالتی نظام کے تناظر میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب میں آپ کو لولا علی لہلک عمر جیسے تاریخی اعترافات سے لے کر PPC (تعزیراتِ پاکستان) کے آرٹیکل 84 اور Law of Common Intention کی جڑیں مولا علیؓ کے عدالتی فیصلوں میں ملیں گی۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کس طرح ایک پاگل عورت کی سزا کے فیصلے یا اجتماعی جرم میں مشترکہ نیت (Common Intention) کے اصولوں نے جدید عالمی قوانین کی بنیاد رکھی، تو یہ تحقیقی مقالہ آپ کے لیے ایک ناگزیر مطالعہ ہے۔ مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے کی تفہیم کے لیے اس سے بہتر علمی مجموعہ عصرِ حاضر میں موجود نہیں ہے۔

Iqbal – Poet And Thinkerz

500.00
Iqbal, Poet, and Thinker By Mustansir Mir Contents: 1. Life, Personality, and Works, 2. Major Themes of Poetry, 3. Poetic

Hazrat Peer Mehr Ali Shah حضرت پیر مہر علی شاہ رحمۃ علیہ

800.00
تاجدار گولڑہ حضرت پیر مہر علی شاہ کی حیات مبارکہ کا خوبصورت تذکرہ حضرت پیر مہر علی شاہ رحمۃ علیہ

TALEEM-UL-ISLAM (Revised Edition & New Composing)

550.00
The Urdu book Talim-ul-Islam by Allamah Mufti Muhammad Kifayatullah holds a unique place in educating children in the necessary basic teachings of Islam. Young minds are always inquisitive and, therefore the question-answer method has been employed in this set of four books.

Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan

1,100.00
اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت شاندار ہے، اس کو پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اور تحقیقی ذوق محسوس کرے گا۔ عالم اسلام کے ممتاز محقق اور مفتی علامہ محمد بن صالح العثیمین کو اللہ تعالیٰ نے علمی رسوخ اور زہد و تقویٰ کی جیسی خوبیوں سے نوازا تھا۔ انہوں نے فتاویٰ کی مختصر مگر جامع کتاب میں عقائد و عبادات پر عامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام تر امکانی سوالوں کے ادلہ شرعیہ کی روشنی میں ایسے محکم، مدلل اور دلنشیں جوابات مرحمت فرمائےہیں کہ جن سے قلب ونظر کو طمانیت اور ذوق عمل میں یقین کا عنصر شامل ہو جاتا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد خالد سیف نے کیا ہے جو نہایت سلیس اور جاندار ہے اور کسی بھی موقع پر یہ احساس نہیں ہوتا کہ فتاوی جات اصل میں عربی میں تھے۔

Sarmad سرمد (مکمل 6 حصے)

2,350.00
ہفت روزہ ’بچوں کا اسلام‘ کا مقبول ترین سلسلہ جس کی ہر قسط کا ہزاروں قارئین بے چینی سے انتظار کرتے تھے Writer : Kawish Siddiqui کاوش صدیقی Parts : 6

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar