Pak o Hind mein Urdu Doha | پاک و ہند میں اردو دوہا

2,000.00

Description

حمان خاورصاحب کے کلام اور شخصیت پر مجھ ایسا احقر قلم اٹھائے‘ مثل سورج کو چراغ دکھانے والی بات ہے۔
حالانکہ جانتا ہوں شعر کہنا اور معیاری نثر لکھنا دونوں ایک تصویر کے دو نہایت ریاضت طلب رُخ ہیں ملک کے
جو حالات ہیں اس آسودہ حال زندگی میں کوئی شاعر، ادیب شعبہ ہائے ادب کے تقاضے اور ریاضت کی ضرورت کو
شاید ہی پورا کر رہا ہوپھر بھی اپنی نثری بے بضاعتی کے باوجود اپنی اس خواہش کی تکمیل کرنی ہے۔رحمان خاورؔ نے
اردو غزل گوئی کے ساتھ ساتھ دیگر اصنافِ سخن کو بھی نظر انداز نہیں کیا حمد، نعت، سلام، منقبت ہو یا غزل، گیت،
رباعیات اور دوہے ہوں ہر صنفِ شاعری پہ طبع آزمائی کی اور معروف شعرأمیں خود کو منوایا۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pak o Hind mein Urdu Doha | پاک و ہند میں اردو دوہا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *