Asbab E Sitta | اسباب ستہ اور علوم بلوی کی توضیح و تنقیح

300.00

Category:
Description

“اسلامی کتب”
موضوع : اصول فقہ

نام کتاب : “اسباب ستہ اور عموم بلوی کی توضیح و تنقیح”
مصنف : مفتی آل مصطفیٰ مصباحی

عموم بلویٰ ایک اسلامی فقہی اصطلاح ہے، وہ حالت و کیفیت جس کے باعث عوام و خواص سبھی
محظور شرعی میں مبتلا ہوں اور دین، جان، عقل، نسب، مال یا ان میں سے کسی کے تحفظ کے لیے
اس سے بچنا مشقت و ضرر کا سبب ہو۔ صرف عوام کا ابتلا غیر معتبر ہے اور بعض جزئیات میں
عوام لفظ جمیع کے معنی میں ہے اور مراد اکثر ہے۔ عموم بلویٰ کے فروغ و مسائل دو طرح کے ہیں۔
کچھ تو وہ ہیں جن میں محظور سے بچنا ممکن ہے، جیسے تمباکو نوشی اور کچھ وہ جن میں محظور
سے بچنا ناممکن ہے، جیسے سوئی کی نوک کی مقدار پیشاپ کی چھینٹیں۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asbab E Sitta | اسباب ستہ اور علوم بلوی کی توضیح و تنقیح”

Your email address will not be published. Required fields are marked *