LIBRARY STOCK

Tuzk e Babri تزک بابری | ظہیر الدین بابر کی خودنوشت کا اردو ترجمہ

900.00
تزک بابری ظہیر الدین بابر کی خودنوشت کا اردو ترجمہ مترجم: مرزا نصیر الدین حیدر گورگانی بابر کی سوانح تزک

MAQALAT-E-ASRIYYA (JADID TAHQIQI MABAHIS): VOL 1 | مقالات عصریہ (جدید تحقیقی مباحث): جلد اَوّل

370.00
مقالات عصریہ (جدید تحقیقی مباحث): جلد اَوّل مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 272 قیمت : 370 روپے

مٹی کے چراغ (تنقیدی و تحقیقی مضامین) | Miti ky Charagh

400.00
مٹی کے چراغ (تنقیدی و تحقیقی مضامین) ڈاکٹر محمد اسلم بھٹی

Nahj ul Blagha- نہج البلاغہ

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨1,100.00.

Aurhor: Imam Ali Bin Abi Talib

pages:732,Hard binding    

Zakheera Tul Uqba | مجلس میلاد مصطفی ﷺ

600.00
 علامہ شاہ محمد گل خاں قادری کابلی علیہ الرحمہ . ذخیرۃ العقبیٰ فی استحباب مجلس میلاد مصطفی ﷺ, ذخیرۃ العقبیٰ

The New Crusades Islamophobia and the Global War on Muslims

About the Book “The New Crusades is an intersectional milestone. It lucidly illustrates how converging systems of subordination, power, and violence

Uswah Tul Alam

4,820.00
اقوام عالم کی تاریخ کا بیشتر حصہ ظلم وجبرکی گہری وتاریک رات پر مبنی ہے اوراس سیاہ تاریخ کے صفحات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک روشن اور سنہرا باب ہے ۔ گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانی زندگی کے بنجراور خشک صحرا میں ایک سرسبز درخت اورمیٹھے پانی کی بہتی ندی کی مانند ہے۔ چشمہ نبوت سے بہتی یہ ندی ہر شعبہ ہائے زندگی(انفرادی، اجتماعی، گھریلو، کاروباری، ذاتی، پروفیشنل) سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی نہ صرف پیاس بھجاتی ہے بلکہ انسانی زندگی کوایک نئی روح بخشتی ہے۔ زیر نظر کتاب عرب دنیا کے مشہور مصنف ڈاکٹر عائض القرنی کی زندگی کی تیس سالہ محنت کا نچوڑ ہے جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ مبارکہ کو جدید عالم کے تمام تر چیلنجز کے لئے ایک نسخہ کیما کے طورپر پیش کریں۔ زیر نظر کتاب آپ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضبط نفس، ایثاروقربانی، سخاوت وہمدردی اور خود احتسابی کی عملی تصویر پیش کرے گی۔ کہ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت وعقیدت کی مثال قائم کی۔ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم امن عالم ، اتحاد، محبت، ہمدردی اور خوشحالی کا عالمی سفیر بن کر ابھرے۔ زیر نظر کتاب زندگی کے تمام شعبوں سربراہان مملکت، عوام الناس،امیر،غریب کے لیے ہر ایک لئے رہنما ہے۔ تمام بنی نوع انسان کے لئے سیرت کا وہ روحانی پیغام جس کا خطاب نہ تو مخصوص لوگوں سے ہے اور نہ کسی خاص وقت کےلئے بلکہ قیات تک آنے والےہر انسان کے لئے اتنا ہی مفید ہے جتنا پہلے سب سے پہلے مسلمان کے لئے تھا۔ زیر نظر کتاب میں آپ کے تعارف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار ان پہلووں سے ہوگا جن کے ذریعے آپ اپنی ذاتی زندگی کے کردار کو ایک نیا وجود،پاکیزگی اورجلا بخش سکتے ہیں۔ 1 – اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔ 2 – یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے 3 – یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔ 4 – یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔ 5 – یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ

Punjab University E – Pre Engineering Guide

800.00
University of Punjab PU-E
Admission Test for Undergraduate Programs
➡️New Syllabus & Policy
➡Selection Procedure
➡Guidelines for Applications
➡Eligibility Criteria HEC-PU-2023
➡️Verbal Reasoning
➡Quantitative Reasoning
➡Physics
➡️Chemistry
➡️Mathematics
➡️Expected Questions
➡Sample Papers
➡Fully Solved Objective (MCQs)
➡️Fully Solved Original Model Papers

دانش اردو معروضی | Danish Urdu Maruzi

1,100.00
| دانش اردو معروضی (برائے مقابلہ جاتی امتحان اردو) ڈاکٹر نثار دانش

New year Diary 2025

1,500.00
Executive Diary
  1. One page date
Premium Quality Page  

Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}

Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨2,000.00.
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi Translated by: Abrar Ahmed Shahi {للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔ حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔ وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔ بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔}

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar