“Rumi’s Secret: The Life Of The Sufi Poet Of Love” has been added to your cart. View cart
Description
ڈاکٹر خوشتر نورانی صاحب کی کتاب علامہ فضل حق خیرآبادی چند عنوانات
کو ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور سے شائع ہوئے آج ایک سال ہونے کو ہے
ہمارے قارئین نے جن تحقیقی کتب کی اشاعت ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور کے
وقار میں اضافہ گردانا۔ ان میں سے ایک یہ کتاب بھی ہے۔ 1857 کی جنگ
آزادی میں علامہ کی شخصیت پر گرد سی ڈالنے کی کوشش کو ڈاکٹر نورانی صاحب
نے صاف کر دیا ہے۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر مزید کچھ کہنے کو نہیں بچا۔
Reviews (0)
Be the first to review “علامہ فضل حق خیرآبادی چند عنوانات” Cancel reply
Related products
Main Jama Tu AMRITA PRITAM میں جمع تو | امرتا پریتم
₨500.00
عین الفقر | اردو ترجمہ | سلطان باھو
₨650.00
گوہر مقصود شرح مرغوب القلوب
₨500.00






Reviews
There are no reviews yet.