“Foreign Affairs July August 2020 Issue” has been added to your cart. View cart
حسنت جمیع خصالہ
₨1,000.00
HABIB E KEBRIYA K 300 ASHAB
₨1,100.00
حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تین سو اصحاب
AUTHOR: TALIB HASHMI
Hard binding, Century 80gm paper,
Description
کسی چیز یا کسی شخصیت سے محبت کی دلیل اس کے متعلق بے شمار معلومات ہوتی ہے۔
ہم تمام لوگ دعویدار ہیں محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے اصحاب کے مگر گنے چنے آٹھ دس اصحاب کے علاوہ ہمیں اور ہماری نوجوان نسل کو ان کے ناموں کا ہی علم نہیں علاوہ ازیں کے ان کی سیرت کو اپناتے۔
اسی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مشہور مصنف طالب ہاشمی صاحب نے یہ کتاب لکھی جو اپنے موضوع کے حساب سے یکتا ہے تین سو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی سیرت پر مشتمل اردو زبان کی پہلی کتاب ہے۔
زیر نظر کتاب میں اصحاب رسول کے نام حروف تہجی کی اعتبار سے دیے گئے ہیں
بہترین کتاب بچوں اور بڑوں کے لئے یکساں مفید خود پڑھیں اور اپنی اولاد کو ان عظیم لوگوں سے متعارف کروائیں جنہوں نے گھر بار لٹائے دین اسلام کی خاطر۔
Additional information
| Authors |
TALIB HASHMI |
|---|
Reviews (0)
Be the first to review “HABIB E KEBRIYA K 300 ASHAB” Cancel reply
Related products
Ahadees E Sahihain Sy Ghair Muqaldeen Ka Inhiraf / احادیث صحیحین سے غیر مقلدین کا انحراف
₨1,800.00
CSS Essentials Indo Pak History MCQs By Rai M. Iqbal Kharal ILMI
₨350.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
Islamic History & Culture MCQs By Zahid Ashraf JWT
Islamic Studies MCQs By Qazi Abdul Nasir Caravan
₨500.00






Reviews
There are no reviews yet.