Hazrat Awais Qarani | حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ

600.00

Description

خیرالتابعین، سیّد المخلصین، امام المتقین، مقتدائے اربعین، قدوۃ الزاہدین، شیخ ملت و دین، امام العاشقین، نفس الرحمن،
مستجاب الدعوات، آفتاب امت، سرتاج الاولیائ،ابوعمرو، اویس بن عامر بن جزء بن مالک القرنی، المرادی، الیمانی
حضرت اویس قرنی کی سوانح حیات، واقعات، تعلیمات، اوصاف اور کمالات کا تذکرہ، جو اقلیم عشق کے امام، تاریخ
فقر و عرفان میں یکتائے روزگار اور فنافی الرسول کے بلند مقام پر فائز ہو کر حیات جاوداں پا گئے!

عاشق رسول حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ
مصنف: حافظ ناصر محمود
صفحات: 464

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Awais Qarani | حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *