LIBRARY STOCK

Inkaar e Hadith se Inkar e Quran Tk

1,350.00
قران کریم اور احادیث مقدسہ اسلامی تعلیمات کا سر چشمہ ہیں۔ انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ جمایا تو انھوں نے اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کے لیے مسلمانوں کے عقائد کو متزلزل کرنے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں انھوں نے جن نام نہاد سکالروں کی کاشت کی، انھوں نے فتنہ انکارِ حدیث برپا کرنے کی مہم شروع کردی۔ الحمدللہ ! علمائے حق آگے بڑھے۔ انھوں نے قران و سنت کے روشن دلائل و براہین سے انگریزوں اور ان کے لے پالک دانشوروں کے سارے حربے بیکار کردیے اور یوں مسلمانوں کی متاعِ ایمان کو تباہ ہونے سے بچایا۔ ایسے علمائے کبار کی کہکشاں میں فاضل اجل مولانا عبدالسلام رستمی کا نام ایک نادر اضافہ ہے۔ انھوں نے اس کتاب میں قران و حدیث اور تعامل صحابہ کی روشنی میں سر سید، اسلم جیراج پوری اور غلام احمد پرویز جیسے قلمکاروں کی گمراہ کن تحریروں اور دور ازکار تاویلوں کے بخیے اُدھیڑ دیے ہیں اور یہ حقیقت اچھی طرح اُجاگر کردی ہے کہ حدیث کا انکار در حقیقت قران کا انکار ہے۔ قران کے ساتھ ساتھ جب تک صحیح احادیث پرپوری طرح یقین اور عمل نہیں ہوگا، اس وقت تک ایمان کی لذت شناسی نصیب نہیں ہوگی۔ یہ کتاب اسی حقیقت کی ایمان افروز تفسیر اور حجیتِ حدیث کی دل آویز دستاویز ہے۔

Understanding Iqbal’s Philosophy | Dr. Waheed Ishrat

900.00
Understanding Iqbal’s Philosophy By Dr. Waheed Ishrat  TABLE OF CONTENTS 1. The Origins And Sources Of Iqbal’s Philosophy 11 2.

Yaak Saraey

Original price was: ₨895.00.Current price is: ₨671.00.
Title: Yaak Saraey Author: Mustansar Hussain Tarar Subject: Travelogue; Safarnama ISBN: 9693508041 Year: 2018 Language: Urdu Number of Pages: 457

Ahsan ul Hidayah-احسن الھدایہ

16,000.00
الہدایہ شیخ الاسلام برہان الدین امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی (593ھ) کی تصنیف ہے۔ امام مرغینانی کی مشہور ترین کتاب ہے جو بدایۃ المبتدی کی شرح ہے۔ اس کی مماثل کتاب فقہ حنفی میں موجود نہیں۔ ایجاز کے ساتھ ایضاح کا ایسا نمونہ ہے جو شاید ہی کہیں اور مل سکے،مؤلف کی کچھ خاص اپنی تعبیرات بھی ہیں جسے دلیل قرآنی کے لیے "مما ترون"اور دلیل حدیث کے لیے "لما روینا" قول صحابی کے لیے "للاثر"عقلی دلیل کے لیے "لما بینا" لکھتے ہیں۔ مصنف اپنے لیے کہتے ہیں "قال العبد الضعیف عفی عنہ"یہ ان کے انتہائی تواضع کی علامت ہے[1] صاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی جس میں اہمیت کے ساتھ قدوری کے مسئلے کو لیا اور جہاں مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔ اس کے دیباچہ میں وعدہ کیا کہ میں اس کی شرح بھی لکھوں گا۔ چنانچہ اسی 80 جلدوں میں اس کی شرح لکھی اور اس کا نام ،کفایۃ المنتہی ،رکھا۔ شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب ،بدایۃ المبتدی، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ،ھدایہ، رکھا

HIKMAT-E-ISTI‘ADHA | حکمت استعاذہ

50.00
تفسیر اعوذ باللہ من الشّیطانِ الرّجیمِ سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Namal 2 Parts Edition | نمل 2 پارٹس ایڈیشن

Original price was: ₨6,000.00.Current price is: ₨4,500.00.
مصنف: نمرہ احمد حصے: 2 صفحات: 1192

Ahle Bait Athar اھل بیت اطہار

1,500.00
Author: Mufti Muhammad Hashim Sindhi pages: 518 Language : Urdu Subject : Ahle bait

The Last Mughal: The Fall Of A Dynasty Delhi 1857 – Paperback

1,650.00
In this evocative study of the fall of the Mughal Empire and the beginning of the Raj, award-winning historian William

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar