LIBRARY STOCK

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 4 | سیرۃ الرسول (جلد چہارم)

950.00

فلسفہ ہجرت زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 720

             

Baldal And Cheegal بلدل اینڈ چیگل

275.00
”بچوں اور بڑوں کے لیے ایک خوبصورت ناول“ Writer: Shakil Ahmed Chohan شکیل احمد چوہان

Aurangzeb Alamgir اورنگ زیب عالمگیر | رئیس احمد جعفری

600.00
اورنگ زیب عالمگیر رئیس احمد جعفری ہندوستان پر حکومت غوری نے بھی کی اور ایبک نے بھی، التمش نے بھی

Sunan ibn Majah 3 volumes Set imported

6,550.00
اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ کتاباپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Taftazania- تفتازانیہ

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,100.00.

Qindil-E-Haram

Original price was: ₨550.00.Current price is: ₨450.00.

Tehreek e Azadi main Urdu ka Hissa

770.00
Author: Dr Mueen ul Din Aqeel یہ کتاب ڈاکٹر مُعین الدین عقیل کا ڈاکٹر ابوللیث صدیقی کی نگرانی میں لکھا گیا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔ مقالے کی اشاعتِ ثانی سے قبل اس پر نظرثانی کر کے چند ناگزیر تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ مقالے کا مقصد یہ جائزہ لینا ہے کہ اُردو نے مسلمانوں کی ملّی و سیاسی تحریکات میں کیا کردار ادا کیا ہے۔

Bulleh Shah(Volume Two)

Original price was: ₨6,000.00.Current price is: ₨4,500.00.

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar