1984 | George Orwell
1984 | George Orwell Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨350.00.
Back to products
مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی
مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨1,950.00.

تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں

Original price was: ₨3,500.00.Current price is: ₨2,500.00.

Description

تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں

دور ھاضر کی ایک جامع مستند اور مفید ترین کتاب
نیا ایڈیشن – مذید اضافے کے ساتھ
دس حصے کے مکمل.

اس مین سر سے پاوں تک ہر مرض کے آسان علاج درج ہونے کے علاوہ مشہور جڑی بوٹیوں کے متعلق قدیم و جدید تحقیقات اور یونانی، آیورویدک، ایلوپیتھک، ہومیو پیتھک مرکبات، کشتہ جات، اکسیری اعمال، موجودہ جدید انکشافات اور سب آزمودہ آسان سائنٹفک نسخے دئیے گئے ہیں، جو ہزاروں روپیہ لے کر بھی کوئی نہیں بتاتا، یہ ایک جامع و مستند طبی گرنتھ ہے۔ جس کی نظیر زمانہء ماضی و حال کے طبی لٹریچر میں موجود نہیں ہے-
Taj Ul Aqaqeer – Pak o Hind Ki Jari Bootiyan
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *