“ENCYCLOPEDIA CAREER” has been added to your cart. View cart
1984 | George Orwell
₨600.00 Original price was: ₨600.00.₨350.00Current price is: ₨350.00.
مخزن العلاج | شمس الاطباء حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی
₨3,000.00 Original price was: ₨3,000.00.₨1,950.00Current price is: ₨1,950.00.
تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں
₨3,500.00 Original price was: ₨3,500.00.₨2,500.00Current price is: ₨2,500.00.
Category: ENCYCLOPEDIAS | دائرۃ المعارف
Description
تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں
دور ھاضر کی ایک جامع مستند اور مفید ترین کتاب
نیا ایڈیشن – مذید اضافے کے ساتھ
دس حصے کے مکمل.
اس مین سر سے پاوں تک ہر مرض کے آسان علاج درج ہونے کے علاوہ مشہور جڑی بوٹیوں کے متعلق قدیم و جدید تحقیقات اور یونانی، آیورویدک، ایلوپیتھک، ہومیو پیتھک مرکبات، کشتہ جات، اکسیری اعمال، موجودہ جدید انکشافات اور سب آزمودہ آسان سائنٹفک نسخے دئیے گئے ہیں، جو ہزاروں روپیہ لے کر بھی کوئی نہیں بتاتا، یہ ایک جامع و مستند طبی گرنتھ ہے۔ جس کی نظیر زمانہء ماضی و حال کے طبی لٹریچر میں موجود نہیں ہے-
Taj Ul Aqaqeer – Pak o Hind Ki Jari Bootiyan
Reviews (0)
Be the first to review “تاج العقاقیر ۔ پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں” Cancel reply
Related products
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔
THE MODERN WORLD COUNTRIES-جدید دنیا کے تمام ممالک
اسلامی انسائیکلوپیڈیا | منشی محبوب عالم
₨1,500.00
بچوں کا علمی انسائیکلوپیڈیا | Bachon Ka Ilmi Encyclopedia
₨700.00
تصوف کا انسائکلوپیڈیا (رسالہ قشیریہ)
دنیا کی سو عظیم کتابیں
قرآنی اُردو انسائیکلوپیڈیا
₨480.00






Reviews
There are no reviews yet.