گلزار – آواز میں لپٹی خاموشی | Gulzar – Awaz Main Lipti Khamoshi

800.00

Description

گلزار کی شعری کائنات اتنی وسیع ہے کہ اس کا احاطہ کرنے کے لئے لفظوں کی ایک اور کائنات تخلیق لازمی ٹھہرتی ہے جو میرے بس کی بات نہیں۔۔۔ بس جیسے لاہور، لاہور ہے، ایسے گلزار گلزار ہے۔ گُل شیر بٹ میں تم سے واقف نہیں پر تمہارا احسان مند ہوں کہ تم نے ’’آواز میں لپٹی خاموشی‘‘ اور ’’گلزار‘‘ ایسی کتابیں تخلیق کرکے بھُولے ہوئے گلزار کو یاد دِلا دیا۔
(مستنصر حسین تارڑ)

گلزار – آواز میں لپٹی خاموشی | گل شیر بٹ | ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن
باتصویر| آرٹ پیپر | ڈیلکس کوالٹی | قیمت 800 روپے

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گلزار – آواز میں لپٹی خاموشی | Gulzar – Awaz Main Lipti Khamoshi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *